وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پروفیسر ایس ٹیکن سنگھ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’منی پور بی جے پی (@BJP4Manipur) کے صدر، پروفیسر ایس ٹیکن سنگھ کے انتقال سے کافی غمزدہ ہوں۔ انہیں ایک محنتی کاریہ کرتا (کارکن) کے طور پر یاد کیا جائے گا، جنہوں نے منی پور میں پارٹی کو مضبوطی عطا کی۔ وہ سماجی خدمت کی کئی پہل میں سرگرم تھے۔ ان کی فیملی اور حامیوں کے تئیں اظہارِ تعزیت۔ اوم شانتی۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru

Media Coverage

In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 30 اپریل 2026
April 30, 2026

Investment Magnet India: PLI Triumphs, FTA Deals & Defence Milestones — How PM Modi’s Vision is Reshaping the Nation