نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا دورۂ فرانس

Published By : Admin | June 14, 2026 | 21:32 IST

نمبر

ایم او یوز/معاہدے/اعلانات

علاقہ

1

ہندوستان-فرانس اخترا ع سے متعلق روڈ میپ 2030 کو اپنانا

ٹیکنالوجی اور اختراع، تحقیق اور تعلیم

2.

اے آئی حکمرانی  پر توجہ مرکوز کرنے والے مشترکہ ہندوستان-فرانس اے آئی ورکنگ گروپ کی تشکیل

3۔

این ایس ٹی آئی، کانپور میں ایروناٹکس اور متعلقہ شعبوں میں ہنر مندی کے لیے قومی مرکز کے قیام پر مفاہمت نامہ

4.

فرانس میں ہندوستان کے ریئل ٹائم ادائیگی کے نظام - یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس (یوپی آئی) کو استعمال کرنے کے وسیع امکانات

5۔

اسٹیشن ایف  میں اضافی 10 بھارتی اسٹارٹ اپس کا انکیوبیشن

6۔

محکمہ سائنس و ٹیکنالوجی (ڈی ایس ٹی) اور انسٹی ٹیوٹ نیشنل ڈی ریچرچ این سائنس اینڈ ٹیکنالوجیز ڈو نیومیرک (آئی این آر آئی اے) کے درمیان ڈیجیٹل سائنس سینٹر کا قیام

7۔

یونیورسٹی پیرس سیکلے میں‘‘اے آئی، اختراع اور ثقافت’’سے متعلق آئی سی سی آر انڈیا چیئر کا قیام

8.

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) اور فرانس کے ہیلتھ ڈیٹا ہب کے درمیان اجازت نامہ

9.

موجودہ اقتصادی اور مالیاتی امورپر بات چیت کی بنیاد پر اگلے پانچ سالوں میں دو طرفہ تجارت کو دوگنا کرنے کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی میکانزم کا قیام

تجارت، سرمایہ کاری اور سپلائی چین

10۔

اکنامک سیکیورٹی ڈائیلاگ کا ادارہ

11۔

ہندوستان میں ریلوے اور تیز رفتار ریلوے کی ترقی پر تعاون کے ارادے کا اعلان

12.

درجہ بند معلومات کے تبادلے اور تحفظ سے متعلق جنرل سیکورٹی معاہدہ

اسٹریٹجک اور خلائی

13.

اسرو اور سی این ای ایس کے درمیان مائیکرو گریوٹی ریسرچ اور انسانی خلائی ریسرچ کے شعبے میں تعاون سے متعلق اجازت نامہ

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
APEDA Facilitates First Export Of Premium Areko Cherries And Scentrose Plums From J&K To Singapore

Media Coverage

APEDA Facilitates First Export Of Premium Areko Cherries And Scentrose Plums From J&K To Singapore
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 جولائی 2026
July 19, 2026

Exports Booming, Skies Opening, Energy Transforming — PM Modi’s India in Full Flight