SI No.

نمبر شمار

معاہدہ / مفاہمتی عرضداشت

1.

مالدیپ کے لیے 4850 کروڑ روپے کے بقدر کے لائن آف کریڈٹ (ایل او سی) کی توسیع

2.

حکومت ہند کی مالی اعانت سے چلنے والے لائن آف کریڈٹ پر مالدیپ کی سالانہ قرض کی ادائیگی کی ذمہ داریوں میں تخفیف

3.

بھارت – مالدیپ آزاد تجاری معاہدے (آئی ایم ایف ٹی اے) پر بات چیت کا آغاز

4.

ہندوستان مالدیپ کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 60ویں سالگرہ پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا مشترکہ اجرا

SI No.

افتتاح / حوالے کرنا

1.

ہندوستان کے خریداروں کی کریڈٹ سہولیات کے تحت ہلہومالے میں 3,300 سماجی ہاؤسنگ یونٹس حوالے کی گئیں

2.

اڈّو شہر میں سڑکوں اور پانی کے نکاسی کے نظام سے متعلق پروجیکٹ کا افتتاح

3.

مالدیپ میں 6 اعلیٰ اثرات کے حامل کمیونٹی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح

4.

72 موٹر گاڑیاں اور دیگر سازو سامان حوالے کیے گئے

5.

بھیشم صحتی کیوب کے دو سیٹ حوالے کیے گئے

6.

مالے میں وزارت دفاع کی عمارت کا افتتاح

 

نمبر شمار

مفاہمتی عرضداشتوں کے تبادلے/معاہدے

مالدیپ کی جانب سے نمائندہ

بھارت کی جانب سے نمائندہ

1.

مالدیپ کے لیے 4850 کروڑ روپے کے بقدر کے لائن آف کریڈٹ کے لیے معاہدہ

جناب موسی ضمیر، خزانہ اور منصوبہ بندی کی وزارت

ڈاکٹر ایس جے شنکر، وزیر خارجہ

2.

حکومت ہند کی مالی اعانت سے چلنے والی ایل او سی پر مالدیپ کی سالانہ قرض کی ادائیگی کی ذمہ داریوں کو کم کرنے کا ترمیمی معاہدہ

جناب موسی ضمیر، خزانہ اور منصوبہ بندی کی وزارت

ڈاکٹر ایس جے شنکر، وزیر خارجہ

3.

بھارت-مالدیپ آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کے حوالے کی شرائط

جناب محمد سعید، اقتصادی ترقی اور تجارت کے وزیر

ڈاکٹر ایس جے شنکر، وزیر خارجہ

4.

ماہی پروری اور آبی جانوروں کی پرورش کے شعبے میں امدادِ باہمی سے متعلق مفاہمتی عرضداشت

جناب احمد شیام، ماہی پروری اور سمندری وسائل کے وزیر

ڈاکٹر ایس جے شنکر، وزیر خارجہ

5.

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹراپیکل میٹرولوجی (آئی آئی ٹی ایم)، ارضیاتی سائنس کی وزارت اور مالدیپ کی موسمیاتی خدمات (ایم ایم ایس)، سیاحت اور ماحولیات کی وزارت کے درمیان مفاہمت نامے

جناب طارق ابراہیم، سیاحت اور ماحولیات کے وزیر

ڈاکٹر ایس جے شنکر، وزیر خارجہ

6.

ہندوستان کی الیکٹرانکس اور آئی ٹی کی وزارت اور مالدیپ کی ہوم لینڈ سیکورٹی اور ٹیکنالوجی کی وزارت کے درمیان ڈیجیٹل تبدیلی کے لیے آبادی کے پیمانے پر لاگو کیے گئے کامیاب ڈیجیٹل حل کے اشتراک کے شعبے میں تعاون پر مفاہمتی عرضداشت

جناب علی الحسن، ہوم لینڈ سکیورٹی اور ٹکنالوجی کے وزیر

ڈاکٹر ایس جے شنکر، وزیر خارجہ

7.

مالدیپ کے ذریعہ ہندوستانی فارماکوپیا (آئی پی) کو تسلیم کرنے پر مفاہمتی عرضداشت

جناب عبداللہ ناظم ابراہیم، وزیر صحت

ڈاکٹر ایس جے شنکر، وزیر خارجہ

8.

مالدیپ میں یو پی آئی پر ہندوستان کے این پی سی آئی انٹرنیشنل پیمنٹ لمیٹڈ (این آئی پی ایل) اور مالدیپ مانیٹری اتھارٹی (ایم ایم اے) کے درمیان نیٹ ورک ٹو نیٹ ورک معاہدہ

ڈاکٹر عبداللہ خلیل، وزیر خارجہ

ڈاکٹر ایس جے شنکر، وزیر خارجہ

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
US tariff cut to boost India textile exports, double-digit growth seen

Media Coverage

US tariff cut to boost India textile exports, double-digit growth seen
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister Highlights the Power of Laughter for Health and Happiness sharing a Sanskrit Subhashitam
February 04, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi today shared an inspiring message rooted in ancient wisdom, emphasizing the timeless value of laughter as the best medicine.

Quoting a Sanskrit verse on X, the Prime Minister underscored that:

"औषधेष्वपि सर्वेषु हास्यं श्रेष्ठं वदन्ति ह।
स्वाधीनं सुलभं चैवारोग्यानन्दविवर्धनम्।। "