نمبر شمار

دستاویزات

شعبے

1.

بھارت – نیدرلینڈس کلیدی شراکت داری کا لائحہ عمل [2026-2030]

جامع دستاویز

2.

چولا عہد کی تانبے کی تختیوں کی واپسی

 

ثقافت

3.

حکومت جمہوریہ ہند اور حکومت ہالینڈ کے درمیان نقل و حرکت اور نقل مکانی پر مفاہمتی عرضداشت

نقل مکانی اور نقل و حرکت

4.

 

دھولیرا میں سیمی کنڈکٹر فیب کو سپورٹ کرنے کے لیے ٹاٹا الیکٹرانکس اور اے ایس ایم ایل کے درمیان مفاہمتی عرضداشت

سیمی کنڈکٹرس

5.

جمہوریہ ہند کی کانکنی کی وزارت اور نیدرلینڈس کی مملکت کی وزارت خارجہ کے درمیان اہم معدنیات کے شعبے میں تعاون پر مفاہمتی عرضداشت

اہم معدنیات

6.

جمہوریہ ہند کی وزارت جل شکتی اور انفراسٹرکچر اور واٹر مینجمنٹ کی وزارت، نیدرلینڈس کے درمیان کلپسر پروجیکٹ، گجرات کے حوالے سے تکنیکی تعاون کا خط

پانی

7.

گرین ہائیڈروجن تعاون کی ترقی پر بھارت –نیدرلینڈس روڈ میپ

قابل تجدید توانائی

8.

قابل تجدید توانائی کے شعبے میں تعاون پر تجدید شدہ مفاہمت کی یادداشت کے تحت ایک مشترکہ ورکنگ گروپ کا قیام

9.

توانائی کے شعبے اور توانائی کی منتقلی کے منصوبوں پر تعاون کے لیے نیتی آیوگ اور ہالینڈ کے درمیان ارادے کا مشترکہ بیان

10.

مغربی تری پورہ میں پھولوں کے لیے انڈو-ڈچ سینٹر آف ایکسی لینس کا قیام

زراعت/ مویشی پروری

11.

عمدگی کا مرکز برائے مویشی پروری (سی ای اے ایچ)، بنگلور میں ڈیری کی تربیت پر انڈو-ڈچ سنٹر آف ایکسی لینس کا قیام

12.

وزارت برائے ماہی پروری، حیوانات اور ڈیری، حکومت ہند اور نیدرلینڈز کی زراعت، ماہی پروری، خوراک کی حفاظت اور فطرت کی وزارت کے درمیان مویشیوں  اور ڈیری کے شعبے میں تعاون پر مشترکہ اعلانیہ

13.

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر)، محکمہ صحت تحقیق، صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت، حکومت ہند اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار پبلک ہیلتھ اینڈ انوائرمنٹ (آر آئی وی ایم ) کے درمیان عزم نامہ

صحت

14.

حکومت جمہوریہ ہند اور نیدرلینڈ کی حکومت کے درمیان کسٹمز کے معاملات میں باہمی انتظامی مدد پر معاہدہ

کسٹمز

15.

حکومت ہند اور ہالینڈ کی حکومت کے درمیان اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں تعاون پر مفاہمتی عرضداشت

تعلیم / ثقافت

16.

نالندہ یونیورسٹی، انڈیا اور یونیورسٹی آف گروننگن، نیدرلینڈ کے درمیان تعلیمی تعاون پر مفاہمتی عرضداشت

17.

لیڈن یونیورسٹی کی لائبریریوں اور آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے درمیان مفاہمتی عرضداشت

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
How India, Australia clinched Uranium deal

Media Coverage

How India, Australia clinched Uranium deal
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister expresses grief over loss of lives due to boat capsizing in South 24 Parganas district of West Bengal
July 13, 2026
Prime Minister announces ex-gratia

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has expressed deep grief over the loss of lives due to the capsizing of a boat in the South 24 Parganas district of West Bengal.

The Prime Minister conveyed his thoughts to the bereaved families in this hour of grief and prayed for the speedy recovery of the injured.

The Prime Minister announced that an ex-gratia of Rs. 2 lakh from the Prime Minister’s National Relief Fund (PMNRF) would be given to the next of kin of each deceased. The injured would be given Rs. 50,000.

The Prime Minister’s Office posted on X;

“The loss of lives due to the capsizing of a boat in the South 24 Parganas district of West Bengal is deeply painful. My thoughts are with the bereaved families in this hour of grief. May the injured recover at the earliest.

An ex-gratia of Rs. 2 lakh from PMNRF would be given to the next of kin of each deceased. The injured would be given Rs. 50,000: PM @narendramodi”