Bond with Kashi is not about Government programmes or budgets. It is much deeper: PM Modi
I am clear- I don't want to do anything for myself. I am not here for that. With the blessings of Baba Bholenath I want to work for my country: PM
The future belongs to India. The world is taking note of India's economic strength: PM
India's progress lies in Jan Bhagidari: PM Modi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وارانسی میں ’میری کاشی‘ نامی تصنیف کی رسم اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ اس شہر سے ان کا رشتہ محض سرکاری پروگراموں یا بجٹ تک ہی محدود نہیں ہے بلکہ یہ رشتہ اس سے کہیں زیادہ گہرہ ہے

اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ وہ کس طرح 2014 میں اپنے کاغذتِ نامزدگی داخل کرنے کاشی آئے تھے اور لوگوں کو تعجب تھا کہ کیا ہونے والا ہے۔

جناب مودی نے مزید کہا کہ کاشی کے عوام کو یہ پوچھنے کا بہر حال حق حاصل ہے کہ ان کے پارلیمانی حلقے کے لئے کیا کیا کام کیے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ، ’’ سال 2013 کے نصف ثانی اور 2014 کی مہم کے دوران میں نے کہا تھا کہ میں ہندوستان کی عوام کی خدمت کے لئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کروں گا۔ میرا ذہن صاف ہے۔ میں اپنے لیے کچھ نہیں کرنا چاہتا۔ میں اس کے لئے یہاں نہیں آیا ہوں۔ بابا بھولے ناتھ کے آشیرواد سے میں اپنے ملک کے لئے کام کرنا چاہتا ہوں‘‘۔

وزیر اعظم نے کہا کہ مستقبل ہندوستان کا ہے اور پوری دنیا ہندوستان کے معاشی استحکام پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔

اس موقع پر جناب مودی نے صفائی ستھرائی کی مہم کو آگے بڑھانے کے لئے وارانسی کے لوگوں کی تعریف کی۔ انہوں نے بتایا کہ کس طرح صفائی ستھرائی ایک عوامی تحریک بن کر ابھری ہے۔ انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ اس تاریخی شہر کی ترقی کے لئے مل جل کر کام کیا جائے۔

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166

Media Coverage

India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 16 مئی 2026
May 16, 2026

Petroleum Reserves Secured, Dollars Pouring In, AI Supercluster Rising — Welcome to PM Modi’s New India