قومی یکجہتی کے دن کے موقع پر آج وزیراعظم آفس کے حکام نے اتحاد کا عہد لیا اور ملک کے اتحاد و سالمیت کے لیے اپنے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔

مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) برائے سائنس و ٹیکنالوجی اور وزیر مملکت برائے وزیراعظم دفتر، ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے عہد کی قیادت کی۔

اس موقع پر وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر پی کے مشرا، پرنسپل سیکرٹری دوم، وزیراعظم کے مشیر جناب شکتی کانتا داس، وزیراعظم کے خصوصی سکریٹری جناب ترون کپور، جناب آتش چندر اور دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔

قومی یکجہتی کا دن سردار ولبھ بھائی پٹیل کے 150ویں یومِ پیدائش کے موقع پر منایا جاتا ہے، جو متحد اور مضبوط ہندوستان کے اُن کے تاریخی وژن کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہے۔

وزیراعظم دفتر نے پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:

"مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے وزیراعظم دفتر میں اتحاد کے عہد کی رہنمائی کی۔ اس موقع پر وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر پی کے مشرا، پرنسپل سیکرٹری دوم جناب شکتی کانتا داس، وزیراعظم کے مشیر جناب ترون کپور، وزیراعظم کے خصوصی سکریٹری جناب آتش چندر اور دیگر افسران نے بھی شرکت کی۔"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's Cheetah population crosses 50 after new cubs born at Kuno

Media Coverage

India's Cheetah population crosses 50 after new cubs born at Kuno
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam emphasising on sacred Earth as a source of strength to the nation
March 10, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, shared a Sanskrit Subhashitam emphasising on sacred Earth as a source of strength to the nation:

“यार्णवेऽधि सलिलमग्र आसीद्यां मायाभिरन्वचरन्मनीषिणः।

यस्या हृदयं परमे व्योमन्त्सत्येनावृतममृतं पृथिव्याः।

सा नो भूमिस्त्विषिं बलं राष्ट्रे दधातूत्तमे॥”

The Subhashitam conveys that, the Earth, which is filled with water within the oceans, and surrounded by water outside, which thoughtful scholars have understood through their wisdom, and whose heart is covered by the eternal truth in the vast sky – may that earth, sustain our energy and strength in a noble nation.

The Prime Minister wrote on X;

“यार्णवेऽधि सलिलमग्र आसीद्यां मायाभिरन्वचरन्मनीषिणः।

यस्या हृदयं परमे व्योमन्त्सत्येनावृतममृतं पृथिव्याः।

सा नो भूमिस्त्विषिं बलं राष्ट्रे दधातूत्तमे॥”