دہلی کی وزیر اعلیٰ محترمہ ریکھا گپتا نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر کے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) ہینڈل پر پوسٹ کیا گیا:
’’دہلی کی وزیر اعلیٰ محترمہ @gupta_rekha نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔
’’@CMODelhi
Chief Minister of Delhi, Smt. @gupta_rekha, met Prime Minister @narendramodi.@CMODelhi pic.twitter.com/84ZTYJWY1s
— PMO India (@PMOIndia) June 10, 2025


