وزیر اعظم مودی کے یوم آزادی کے خطاب کے لئے اپنے سجھاؤ دیں

15 اگست 2021 کو بھارت کی آزادی کے 75 برس مکمل ہونے جا رہے ہیں ، اس موقع پر آپ کے پاس وزیر اعظم مودی کے خطاب کے لئے قیمتی سجھاؤ اور مشورے ساجھا کرکے تعمیر ملک میں اپنا تعاون دینے کا موقع ہے۔

نیچے دیے گئے کمنٹس سیکشن میں اپنے مشورے ساجھا کیجئے۔ وزیر اعظم ان میں سے کچھ سجھاؤوں کا اپنے خطاب کے دوران تذکرہ کریں گے۔

آپ اپنے خیالات و مشورے خصوصی طور پر تیار کیے گئے مائی گو فورم پر بھی ساجھا کر سکتے ہیں۔ Visit

Share
 
Comments
  • Your Suggestion
Comment 5182