میں 21-23 نومبر- 2025 تک جمہوریہ جنوبی افریقہ کا دورہ کر رہا ہوں۔ میں عزت مآب جناب سیرل رامافوسا کی دعوت پر  جوہانسبرگ میں جنوبی افریقہ کی صدارت میں منعقد ہونے والی 20ویں جی- 20 سربراہی کانفرنس میں شامل ہوؤنگا۔

یہ ایک خاص طور پر خصوصی سربراہی اجلاس ہوگا کیونکہ یہ افریقہ میں منعقد ہونے والا پہلاجی20 سربراہی اجلاس ہوگا۔ 2023 میں جی20 کی ہندوستان کی صدارت کے دوران افریقی یونین جی20 کا رکن بن گیا تھا۔

یہ سربراہی اجلاس اہم عالمی مسائل پر بات کرنے کا ایک موقع ہوگا۔ اس سال کے جی 20 کی تھیم ‘یکجہتی، مساوات اور پائیداری’ ہے، جس کے ذریعے جنوبی افریقہ نے نئی دہلی میں ہندوستان اور برازیل کے ریو ڈی جنیرو میں منعقدہ  گزشتہ سربراہی کانفرنسوں کے نتائج کو آگے بڑھایا ہے۔ میں چوٹی کانفرنس میں ہندوستان کے نقطہ نظر کو ‘وسودیو کٹمبکم’اور ‘ون ارتھ ،ون فیملی اور  ون فیوچر‘ کے ہمارے اپنے ویژن کے مطابق پیش کروں گا۔

میں شراکت دار ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ اپنی بات چیت اور چوٹی کانفرنس کے موقع پر طے شدہ چھٹے آئی بی ایس اے سربراہی اجلاس میں  بھی شرکت کا منتظر ہوں۔

دورے کے دوران میں جنوبی افریقہ میں ہندوستانی باشندوں کے ساتھ اپنی بات چیت کا بھی منتظر ہوں، جو ہندوستان سے باہر سب سے بڑے ڈائسپورا میں سے ایک ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM-KUSUM 2.0 aims to help farmers generate RE alongside crops: Joshi

Media Coverage

PM-KUSUM 2.0 aims to help farmers generate RE alongside crops: Joshi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam seeking blessings for well-being, wisdom and prosperity
September 10, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, shared a Sanskrit Subhashitam invoking blessings for the well-being, auspiciousness, protection, peace, wisdom and prosperity of all. The Subhashitam seeks the blessings of Lord Indra, Lord Surya, Lord Garuda and Lord Brihaspati.

The Prime Minister shared a Sanskrit Subhashitam-

“स्वस्ति न इन्द्रो वृद्धश्रवाः।

स्वस्ति नः पूषा विश्ववेदाः।

स्वस्ति नस्तार्क्ष्यो अरिष्टनेमिः।

स्वस्ति नो बृहस्पतिर्दधातु॥”

The Subhashitam conveys that May the glorious Lord Indra bless us with well-being. May Lord Surya, the knower of the entire universe and the sustainer of all, bring auspiciousness to us. May Lord Garuda, the destroyer of obstacles, protect us all. May Lord Brihaspati, the lord of knowledge, bless us with peace, wisdom and prosperity.

The Prime Minister wrote on X;

“स्वस्ति न इन्द्रो वृद्धश्रवाः।

स्वस्ति नः पूषा विश्ववेदाः।

स्वस्ति नस्तार्क्ष्यो अरिष्टनेमिः।

स्वस्ति नो बृहस्पतिर्दधातु॥”