تریپورہ کے گورنر جناب اندرسین ریڈی نلو نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
وزیر اعظم کے دفتر کے ینڈل سے ایکس پر پوسٹ کیا گیا ؛
‘‘تریپورہ کے گورنر جناب اندرسین ریڈی نلو نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی ۔
@TripuraGovernor”
Governor of Tripura, Shri Indrasena Reddy Nallu met PM @narendramodi.@TripuraGovernor pic.twitter.com/08N4EnbOjV
— PMO India (@PMOIndia) October 10, 2025


