بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر، عزت مآب شہزادے الوئس، ولی عہد پرنسپلٹی آف لیکٹنسٹین،نئی دہلی میں منعقدہ انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ  2026 میں شرکت کرنے کےلئے بھارت کے دورے پر آئے۔

 

وزیراعظم نریندر مودی نے 20 فروری 2026 کو سمٹ کے دوران عزت مآب  شہزادے  آلوئس سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات کی تصدیق کی کہ بھارت اور لیکٹنسٹین کے درمیان دوستانہ اور خوشگوار دوطرفہ تعلقات قائم ہیں۔

وزیراعظم نے اکتوبر 2025 میں بھارت–ٹی ای پی اے  فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے نفاذ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس معاہدے سے دوطرفہ اقتصادی تعلقات میں نیا فروغ آئے گا۔ دونوں رہنماؤں نے نوٹ کیا کہ ٹی ای پی اے  اگلے 15 سالوں میں بھارت میں 100 ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کو فروغ دینے میں مددگار ثابت ہوگا۔ انہوں نے اعلیٰ قدر کی مینوفیکچرنگ، جدید ٹیکنالوجیز، اور جدت پر مبنی شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا۔

 

یہ ملاقات بھارت– لیکٹنسٹین شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کی اہم پیش رفت کے طور پر دیکھی گئی، اور دونوں ممالک نے باہمی فائدہ مند تعاون کو بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India emerges as global green fuel supplier with landmark ammonia and methanol export deals with Japan

Media Coverage

India emerges as global green fuel supplier with landmark ammonia and methanol export deals with Japan
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Share your ideas and suggestions for 'Mann Ki Baat' now!
July 05, 2026

Prime Minister Narendra Modi will share 'Mann Ki Baat' on Sunday, July 26th. If you have innovative ideas and suggestions, here is an opportunity to directly share it with the PM. Some of the suggestions would be referred by the Prime Minister during his address.

Share your inputs in the comments section below.