وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور سری لنکا کے وزیر اعظم عزت مآب مہندا راج پکشے 26 ستمبر 2020ء کو ورچوول دوطرفہ کانفرنس کریں گے۔

ورچوول دوطرفہ کانفرنس دونوں لیڈران کو سری لنکا میں پارلیمانی انتخابات کے فوراً بعد اور دونوں ممالک کے درمیان وقت کی کسوٹی پر کھرا اترنے والے دوستانہ تعلقات کے تناظر میں دو طرفہ تعلقات کےوسیع فریم ورک کا جامع طریقے سے جائزہ لینے کا موقع فراہم کرے گی۔

سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راج پکشے کے ذریعے کئے گئے ٹوئٹ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ وہ ‘‘جامع طریقے سے دوطرفہ تعلقات کا مشترکہ  طورپرجائزہ لینے ’’کے منتظر ہیں۔

انہوں نے کہا،‘‘ہمیں کووڈ کے بعد کے دور میں اپنے تعاون کو آگے بڑھانے کا راستہ تلاش کرنا چاہئے۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
82 km in less than 1 hour: Delhi-Meerut Namo Bharat corridor set for full opening on Feb 22

Media Coverage

82 km in less than 1 hour: Delhi-Meerut Namo Bharat corridor set for full opening on Feb 22
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 22فروری 2026
February 22, 2026

From Hours to Minutes: PM Modi’s Vision Turns Namo Bharat into Atmanirbhar Chips, AI & Global Pride