زراعت ، اختراع اور پائیداری کے لیے کسانوں کا جذبہ قابل ذکر ہے: وزیر اعظم
تمل ناڈو کی طرف سے دھان کے کھیت میں کیا گیا کام عالمی سطح پر بے مثال ہے: وزیر اعظم
وزیر اعظم نے صاف ستھرے گاؤں اور مویشیوں کی مؤثر دیکھ بھال کے لیے گجرات کے ’کیٹل ہاسٹل‘ تصور پر روشنی ڈالی

کسان-ونکم
وزیر اعظم - نمسکار ، یہ سب قدرتی کھیت باڑی کرنے والے ہیں؟

کسان-جی جناب

 کسان-(This is Solar Dried Banana.)یہ شمسی خشک کیلا ہے ۔

وزیر اعظم-جو کیلا اتارنے کے بعد...

کسان-جی جناب ۔

وزیر اعظم-یہ جو فضلہ ہے،اس کا کیا کرنا ہے؟

کسان- All these are banana value added products and this is waste…. sir, this is from banana waste, this is from banana value addition sir.
وزیر اعظم-اور آپ کا سامان ہندوستان میں ہر جگہ آن لائن جاتا ہے ؟

کسان- جی جناب

کسان- دراصل ہم لوگ پورے تمل ناڈو کی نمائندگی کر رہے ہیں جناب،پوری فارمر پروڈیوسر کمپنی کی اور انفرادی کی بھی، جو بھی اس کے ساتھ آتے ہیں جناب۔

وزیر اعظم- اچھا

 

کسان-ہم لوگوں آن لائن بھی کرتے ہیں اور برآمد بھی کرتےہیں اور ہم ہندوستان کے سبھی مقامی بازار میں فروخت کرتے ہیں ، ہم سپر مارکیٹ وغیرہ میں بھی بیچتے ہیں۔

وزیر اعظم – کتنے لوگ ایک ساتھ ایک- ایک ایف پی او میں کام کرتےہیں؟

کسان-ہزار(Thousand.)
وزیر اعظم-ایک ہزار (One thousand.)

کسان:جی جناب

وزیر اعظم-اوہ ۔اور ایک پورے علاقے میں کیلے کی کاشت کرتے ہیں کہ  مکس کرتےہیں،  الگ الگ چیزیں؟

کسان- مختلف علاقوں میں الگ الگ ایکسکلوسیو ہوتا ہے سر، ابھی جی آئی پروکٹ ہے، ہم لوگوں کے پاس۔

وزیر اعظم-اچھا، یہ بھی ہے ۔

کسان - چائے کی چار قسمیں ہیں ۔ بلیک ٹی کے بارے میں سب جانتے ہیں  اور یہ اس سے ہے (واضح نہیں) ہم اسے سفید چائے کہتے ہیں اور ، یہ اولونگ ہے ۔ یہ چائے کا 40فیصد حصہ فرمنٹڈ چائے اولونگ چائے اور گرین چائے پر مشتمل ہے۔


وزیر اعظم-آج کل تو وہائٹ چائے(سفید چائے) کا بہت بازار ہے۔

کسان-یا، جی جناب

کسان –  Brinjal( بیگن) سبھی کی قدرتی کاشت کاری

وزیر اعظم-اس موسم کے آم دستیاب ہیں (This season mangoes are available.... ?)۔ ؟

 

کسان-ہاں ، آم ، ہاں جناب....

کسان-غیر موسمی آم...

وزیر اعظم-آج کل اس کے لیے بہت بازار ہے ؟

کسان-مورنگا ،
وزیر اعظم-مورنگا ۔

کسان-جی جناب ۔

وزیر اعظم-نہیں ، آپ مورنگا کے پتوں کا کیا کرتے ہیں ؟

کسان-جناب ، مورنگا کے پتے پاؤڈر کر کے برآمد کیے جاتے ہیں ۔

وزیر اعظم-آج کل پاؤڈر بہت زیادہ ہے....

کسان- مانگ ہے۔

وزیر اعظم-بہت مانگ ہے ۔

کسان-جی جناب

وزیر اعظم-اہم طور پر کس ملک میں لیتے ہیں؟

کسان-امریکہ ، افریقی ملک اور جاپان بڑے پیمانے پر لیتے ہیں ، ایک جنوب مشرقی ایشیا سے  اچھا ہوتا ہے۔

کسان-دراصل ، یہ پوری جی آئی مصنوعات ہیں ، ہم نے یہاں تمل ناڈو سے 25 جی آئی مصنوعات رکھی ہیں ۔ کمباکونم کا بیٹل اور مدورئی کا ملی، اور یہ ایک مدورائی کا ہے جناب ، اور اس کا مطلب یہاں پوری چیز ہے ۔

وزیر اعظم-بازار کہاں پرہے ؟

کسان-یہ پورے ہندوستان میں ہے جناب ، اور تمل ناڈو میں ہر فنکشن میں اس کا استعمال کیا جاتا ہے...

وزیر اعظم-میرے کاشی والےلے جاتے ہیں کہ نہیں لےجاتے؟ بنارسی پان کھلاتا ہے۔

 

کسان- جی جناب

کسانوں- یہ پلنی مرغی ہے......

وزیر اعظم-پیداوارمیں کتنا اضافہ ہوا؟

کسان-کم ، 100 پلس پروڈکٹ ہے سر ، ہم لوگ ، ہم لوگوں کی طرف سے ابھی ہنی سے....

وزیر اعظم-اس کا بازار ؟

کسان: بہت زیادہ ہے جناب، مانگ بھی زیاد ہے،پوری دنیا میں ہم لوگوں کابازار ہے سرہنی سے۔

کسان-ہمارے پاس صرف روایتی قسم میں دھان کی تقریبا ایک ہزار سے زیادہ اقسام ہیں ۔ باجرے کے برابر ، آپ جانتے ہیں کہ قیمت ہے جناب.....
وزیر اعظم- Paddy (دھان ) میں توتمل ناڈوجو کرتا تھا۔

کسان-ہاں جی جناب

وزیر اعظم-اب تک دنیا ایسا نہیں کر سکی ہے ۔

کسان-درست ہے جناب ۔

وزیر اعظم-ہاں ۔

کسان-جناب ، اس میں دھان اور چاول اور اس سے ویلیو ایڈڈ ہونے کا مطلب ہے کہ ہم لوگوں کو برآمد کرتے ہیں ، جو یہاں پوری طرح سے ظاہر ہوتا ہے ، جناب ۔

وزیر اعظم: کسانوں کی نوجوان نسل تربیت کے لیے آتی ہیں ؟

کسان-ہاں جناب ۔ ابھی بہت زیادہ ہے ۔

وزیر اعظم-سوالات پوچھتے ہوں گے، ان کی سمجھ میں نہیں آتا ہوگا کہ ایسا پی ایچ ڈی کیا ہوآدمی ہے، یہ کیا کر رہا ہے ، اور اس میں فائدہ اس کو نظر آتا ہوگا، تو کیا سمجھتے ہیں آپ؟

کسان-پہلے ان کو پاگل کی طرح سمجھتے ہیں، ابھی ان کی ماہانہ آمدنی 2؍لاکھ روپے سے زیاد ہے، جو کلکٹر سے زیاد ہے سر۔  یہی وجہ ہے کہ بہت سے لوگ انہیں ایک تحریک سمجھتے ہیں ۔

 

وزیر اعظم-تو اب تمام کلکٹر آجائیں گے۔

کسان - ہم نے اپنے فارم میں 7000 کسانوں کو تربیت دی ہے ۔ یہ ایک ماڈل فارم ہے جسے نیچرل فارمنگ اسکیم (ٹی این اے یو) نے تسلیم کیا ہے ۔، اس کے علاوہ کالج کے 3,000 طلباء کو تربیت دی  ہے۔

وزیر اعظم-کیا آپ کو بازار مل جاتا ہے ؟

کسان -  ہم براہ راست فروخت کرتے ہیں ، ہم بیرون ملک برآمد کرتے ہیں ۔  پھر ہم تیل، بالوں کا تیل، ناریل اور صابن  جیسی مصنوعات پر ویلو ایڈ کرتےہیں۔

وزیر اعظم-آپ کے بالوں کا تیل کون خریدے گا ؟

وزیر اعظم-اور جب میں گجرات میں تھا ، میں نے کیٹل ہاسٹل کا تصور تیار کیا تھا ۔

کسان -جی ۔


وزیر اعظم-گاؤں کے تمام مویشیوں کو ہاسٹل میں رکھو بھائی ۔

کسان - جی

وزیر اعظم-تو گاؤں بھی صاف رہتا ہے  اور ایک ڈاکٹر کی ضرورت ہوتی ہے ، انتظامات کو سنبھالنے والے چار پانچ لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے، بہت ہی اچھا مینٹین ہوتا ہے۔

کسان-یہ سب  جو ہے نا، ماس پروڈکشن کر کے آزو باز کے جو کسان ہیں، انہیں دیتے ہیں...

وزیر اعظم -کسانوں کو دیتے ہیں ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India blends sustainability with growth in twin-track model: Mospi

Media Coverage

India blends sustainability with growth in twin-track model: Mospi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister greets everyone on occasion of Navratri
March 19, 2026
PM shares a Sanskrit Subhashitam and a Hymn on this occasion

Prime Minister Shri Narendra Modi has extended his warmest greetings to everyone on the auspicious occasion of Navratri, praying for prosperity, health, and the fulfillment of the resolve for a Viksit Bharat.

The Prime Minister shared a Sanskrit Subhashitam on this occasion, highlighting the divine and benevolent grace of Goddess Shailaputri as the holy festival of Navratri commences. PM Modi also shared a devotional hymn dedicated to the Goddess on this occasion, noting that through the boundless mercy of the Goddess, the welfare of all citizens would be ensured, providing a powerful impetus to the collective goal of a developed India.

In a series of posts, the Prime Minister wrote on X:

"देशभर के मेरे परिवारजनों को नवरात्रि की हार्दिक मंगलकामनाएं। शक्ति की आराधना का यह दिव्य अवसर आप सभी के लिए सुख, सौभाग्य, समृद्धि और उत्तम स्वास्थ्य लेकर आए। शक्तिस्वरूपा मां दुर्गा की असीम कृपा से सबका कल्याण हो, जिससे विकसित भारत के हमारे संकल्प को भी नई ऊर्जा मिले। जय अंबे जगदंबे मां!"

"नवरात्रि के पहले दिन मां दुर्गा के प्रथम स्वरूप देवी शैलपुत्री की पूजा का विधान है। उनके आशीर्वाद से हर किसी के जीवन में संयम, शांति और सकारात्मक ऊर्जा का संचार हो, यही कामना है।

वन्दे वाञ्छितलाभाय चन्द्रार्धकृतशेखराम्।
वृषारूढां शूलधरां शैलपुत्रीं यशस्विनीम्॥"

I bow to Goddess Shailaputri, who fulfills all the wishes of her devotees, who is adorned with a crescent moon on her forehead, who rides a bull and who holds a trident in her hand. She is a glorious and revered goddess.

"जगतजननी मां दुर्गा के चरणों में कोटि-कोटि देशवासियों की ओर से मेरा नमन और वंदन! नवरात्रि के पावन पर्व पर देवी मां से विनती है कि वे हर किसी को अपने स्नेह और अनुकंपा का आशीर्वाद प्रदान करें। जय माता दी!"