وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے گجرات اور تمل ناڈو کے درمیان رشتے پر روشنی ڈالی جسے سوراشٹر تمل سنگمم کے تحت منایا جا رہا ہے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ایس ٹی سنگمم ’ایک بھارت شریشٹھ بھارت‘ کا جشن مناتا ہے۔

ڈاکٹر من سکھ مانڈویا کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’ #STSangamam گجرات اور تمل ناڈو کے درمیان ایک قدیم رشتے کا جشن مناتا ہے۔ صدیوں قبل گجرات کے عوام نے تمل ناڈو کو اپنا گھر بنایا اور مقامی ثقافت کو اپنایا تھا۔ تمل عوام نے بھی کھلے دل سے ان کا استقبال کیا۔ یہ سنگمم ’ایک بھارت شریشٹھ بھارت‘ کا جشن مناتا ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Water conservation in India: The community as custodian

Media Coverage

Water conservation in India: The community as custodian
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 مارچ 2026
March 21, 2026

Empowering Bharat Holistically: Health, Finance, Heritage & Export Growth Under the Leadership of PM Modi