نئی دہلی، 4 اگست 2020، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے تھیئٹر کی نامور شخصیت ابراہیم القاضی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا، ‘‘جناب ابراہیم القاضی کو ٹھیئٹر کو بھارت بھر میں زیادہ مقبول اور قابل رسائی بنانے کی ان کی کوششوں کے لئے یاد کیا جائے گا۔آرٹ اور کلچر کی دنیا کے لئے ان کی خدمات بھی قابل ذکر ہیں۔ ان کے انتقال سے مجھے رنج ہوا ہے۔اس موقع پر میں ان کے اہل خانہ اور دوستوں کے غم میں شریک ہوں۔ان کی روح کو سکون ملے ’’۔
Shri Ebrahim Alkazi will be remembered for his efforts to make theatre more popular and accessible across India. His contributions to the world of art and culture are noteworthy too. Saddened by his demise. My thoughts are with his family and friends. May his soul rest in peace.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 4, 2020


