نئی دہلی،  4  اگست 2020،   وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  تھیئٹر کی نامور شخصیت ابراہیم القاضی کے انتقال پر  اظہار تعزیت کیا ہے۔

ایک ٹوئٹ  میں وزیراعظم نے کہا، ‘‘جناب ابراہیم القاضی کو ٹھیئٹر کو  بھارت بھر میں  زیادہ مقبول اور قابل رسائی بنانے کی  ان کی کوششوں کے لئے یاد کیا جائے گا۔آرٹ اور کلچر  کی دنیا کے لئے ان کی خدمات بھی قابل ذکر ہیں۔ ان کے انتقال سے مجھے رنج ہوا ہے۔اس  موقع پر میں ان کے اہل خانہ اور دوستوں کے غم میں شریک ہوں۔ان  کی روح کو سکون ملے ’’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value

Media Coverage

Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جولائی 2026
July 29, 2026

Aatmanirbhar & Eco-Conscious: PM Modi’s Record of Results in Conservation, Banking, Exports & Beyond