The leaders review ongoing bilateral collaboration and reiterated commitment to to further deepen the partnership.
They exchanged view on regional and global issues

دونوں رہنماؤں نے جاری دو طرفہ تعاون کا جائزہ لیا اور شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

انہوں نے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلۂ خیال کیا۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جمہوریہ فن لینڈ کے صدر معزز جناب الیگزینڈر اسٹب سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

رہنماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان جاری تعاون   سمیت ڈیجیٹائزیشن، پائیداری اور موبیلیٹی کے شعبوں کا بھی جائزہ لیا ۔ انہوں نے خاص طور پر کوانٹم، 5 جی – 6 جی ، مصنوعی ذہانت ( اے آئی )  اور سائبر سکیورٹی کے شعبوں میں شراکت داری کو مزید  مضبوط اور مستحکم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ۔

دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر بھی خیالات کا تبادلہ کیا، جن میں یوکرین کی صورتحال شامل ہے۔ صدر اسٹب نے قریبی ہند-یوروپی یونین تعلقات  اور ایک باہمی فائدہ مند آزاد تجارتی معاہدے ( ایف ٹی اے )  کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے فن لینڈ کی حمایت کا اظہار کیا۔

دونوں رہنماؤں نے رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Cheese from India makes its mark globally’: PM Modi lauds Indian winners at Mundial do Queijo

Media Coverage

‘Cheese from India makes its mark globally’: PM Modi lauds Indian winners at Mundial do Queijo
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 23 اپریل 2026
April 23, 2026

Inclusive Innovation: Empowering Every Citizen in the New India Under the Leadership of PM Modi