وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہون ہائی  ٹیکنالوجی گروپ (فاکسکون) کے چیئرمین جناب ینگ لیو کے ساتھ میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران، جناب مودی نے مستقبل کے شعبوں میں ہندوستان کے ذریعے  پیش کردہ شاندار مواقع کو اجاگر کرتے ہوئے ہندوستان میں فاکسکون کے سرمایہ کاری کے منصوبوں پر تبادلۂ خیال کیا۔

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا کہ:

’’ہون ہائی ٹیکنالوجی گروپ (فاکسکون) کے چیئرمین جناب ینگ لیو سے مل کر بہت اچھا لگا۔ میں نے مستقبل کے شعبوں میں ہندوستان کے پیش کردہ شاندار مواقع پر روشنی ڈالی۔ ہم نے کرناٹک، تمل ناڈو اور آندھرا پردیش جیسی ریاستوں میں ہندوستان میں ان کے سرمایہ کاری کے منصوبوں پر بھی شاندار بات چیت کی۔‘‘

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s GDP To Grow 7% In FY26: Crisil Revises Growth Forecast Upward

Media Coverage

India’s GDP To Grow 7% In FY26: Crisil Revises Growth Forecast Upward
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 دسمبر 2025
December 16, 2025

Global Respect and Self-Reliant Strides: The Modi Effect in Jordan and Beyond