وزیرِ اعظم مودی نے کہا کہ ان کے اس دورے سےدو طرفہ تعلقات کو ایک نئی رفتار ملے گی
وزیرِ اعظم مودی نےاس سال اپریل میں سری لنکا کے اپنے سرکاری دورے اور صدر دِسانائیکے کے ساتھ ہونے والی کامیاب اور مؤثر بات چیت کو یاد کیا
دونوں رہنماؤں نے تعلیم، ٹیکنالوجی، اختراع، ترقی کیلئے مشترکہ اقدامات اور ماہی گیروں کی فلاح و بہبود میں تعاون کو مضبوط بنانے کے اقدامات پر بات چیت کی
وزیرِ اعظم مودی نے دونوں ممالک کے مشترکہ ترقیاتی سفر میں ساتھ مل کر کام کرنے کے ہندوستان کے عزم کا اعادہ کیا
وزیرِ اعظم مودی نے صدر دِسانائیکےکیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اورمسلسل تعاون کی امید ظاہر کی

ڈیموکریٹک سوشلسٹ ریپبلک آف سری لنکا کی وزیر اعظم محترمہ ڈاکٹر ہرینی امرسوریا نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

پرتپاک خیر مقدم کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ان کے اس دورے سے ہندوستان -سری لنکا کے تاریخی اور کثیر جہتی تعلقات کو نئی رفتار حاصل ہوگی۔

وزیرِ اعظم نےاس سال اپریل میں سری لنکا کے اپنے سرکاری دورے کو یاد کیا۔انہوں نے صدر انورا کمارا دِسانائیکے کے ساتھ  تعاون کے تمام شعبوں پر نتیجہ خیز بات چیت کی تھی۔

دونوں رہنماؤں نے تعلیم، ٹیکنالوجی، اختراع، ترقی کیلئے مشترکہ تعاون اور ہمارے ماہی گیروں کی فلاح و بہبود سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کے اقدامات پر بات کی۔

بھارت اور سری لنکا کے خصوصی تعلقات کو اجاگر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے دونوں ممالک کے مشترکہ ترقیاتی سفر میں بھارت کی وابستگی کو دوہرایا۔

وزیرِ اعظم نے صدر دِسانائیکے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ ان کے ساتھ مسلسل رابطہ برقرار رکھنے کے منتظر ہیں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Women’s employment rate rises to 39% in 2025 from 22% in 2017: Mansukh Mandaviya

Media Coverage

Women’s employment rate rises to 39% in 2025 from 22% in 2017: Mansukh Mandaviya
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares a Sanskrit Subhashitam highlighting the true resolve of a representative
April 29, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi shared a Sanskrit Subhashitam today highlighting the true resolve of a representative.

The Prime Minister remarked that as vigilant citizens of the country, it is our duty to ensure record voting to make democracy even stronger.

The Prime Minister wrote on X:

"देश के एक सजग नागरिक के रूप में हमारा कर्तव्य है कि हम लोकतंत्र को और अधिक सशक्त बनाने के लिए रिकॉर्ड मतदान सुनिश्चित करें। इस तरह हम न केवल भारतवर्ष के नवनिर्माण में अपनी सक्रिय भागीदारी निभा सकते हैं, बल्कि एक समर्थ और समृद्ध राष्ट्र की नींव को और मजबूत कर सकते हैं।

राज्ञो हि व्रतमुत्थानं यज्ञः कार्यानुशासनम्।

दक्षिणा वृत्तिसाम्यं च दीक्षितस्याभिषेचनम्॥"

From the perspective of the welfare of the people, continuously uplifting them, faithfully performing duties as a sacred responsibility, ensuring fair judgment, giving generously, treating everyone with equality, and keeping oneself pure, disciplined and dedicated with a consecrated spirit, this is the true resolve of a representative.