وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 23 جون 2023 کو واشنگٹن ڈی سی میں الفابیٹ کمپنی اور گوگل کے سی ای او جناب سندر پچائی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے جناب پچائی کو آرٹی فیشل انٹیلی جینس (اے آئی)؛ فن ٹیک؛ سائبر سکیورٹی مصنوعات اور خدمات؛ اور بھارت میں موبائل مینوفیکچرنگ  جیسے شعبوں میں باہمی تعاون کے مزید راستے تلاشنے  کے لیے مدعو کیا۔

وزیر اعظم اور جناب پچائی نے تحقیق و ترقی اور ہنرمندی ترقیات کو فروغ دینے کے لیے بھارت میں گوگل اور تعلیمی اداروں کے درمیان باہمی تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’

Media Coverage

‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جون 2026
June 12, 2026

Breaking Barriers, Building Bharat: PM Modi’s Historic Push for Gender Equality and Inclusive Growth