وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سڈنی میں آسٹریلیا کی کئی ممتاز شخصیتوں کے ساتھ علیحدہ علیحدہ میٹنگیں کیں۔

  • فزکس میں نوبیل انعام یافتہ اورکینبرا میں نیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور صدر پروفیسر بریان پی شمدت شامل ہیں ۔
  • کاروباری اسپیشلسٹ اور انسانی وسائل سے متعلق پبلک اسپیکرمارک بلّا۔
  • مقامی فنکار محترمہ ڈینیل میٹی سولیوین ۔
  • بین الاقوامی شیف ریستوراں کے مالک ، ٹی وی ہوسٹ ، مقرر اور صنعت کار محترمہ سارا توڈ ۔
  • سڈنی میں نیو ساؤتھ ویلس کی یونیوسٹی میں مصنوعی ذہانت کے انسٹی ٹیوٹ چیف سائنسداں پروفیسر ٹوبی والش۔
  • ایسو سی ایٹ پروفیسر ، سلوا ٹور بابونس ،سوشولوجسٹ ،محقق اور مصنف ۔
  • سرکردہ آسٹریلین گلو کار جناب گائی تھیو ڈور سیبستین شامل ہیں ۔

وزیر اعظم نے ان سبھی کی حصولیابی کے لئے انہیں مبارکباد دی اور ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان رشتوں کو مستحکم کرنے کے لئے تعاون دینے کے لئے ان کی حوصلہ افزائی کی۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166

Media Coverage

India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 16 مئی 2026
May 16, 2026

Petroleum Reserves Secured, Dollars Pouring In, AI Supercluster Rising — Welcome to PM Modi’s New India