وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کے دن کے موقع پر تمام چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کو مبارکباد دی۔ جناب مودی نے اس بات پر زور دیا کہ سی اے کے کام کی  درستگی اور مہارت ہر  ادارے کے لیے ضروری ہے۔

جناب مودی نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

’’تمام چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کوسی اےکے دن  کی بہت بہت مبارکباد! ان کے کام کی درستگی اور مہارت ہر ادارے کے لیے ضروری ہے۔ تعمیل اور شفافیت پر زور دے کر، وہ صحت مند معیشت میں اپنا  تعاون  کررہے ہیں۔ کامیاب کارپوریشنوں کو برقرار رکھنےمیں ان کا کردار بھی شاندار ہے۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi’s FTA push: Why India’s MSMEs now have a bigger export opportunity

Media Coverage

PM Modi’s FTA push: Why India’s MSMEs now have a bigger export opportunity
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17 اگست 2026
August 17, 2026

India Ascendant: Citizens Hail PM Modi's Vision and India’s Multi-Sectoral Growth