وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں سے متوا مہا میلہ میں بڑی تعداد میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے اور شری شری ہری چند ٹھاکر جی کو ہمدردی، احسان اور خدمت کا راستہ دکھانے پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

مرکزی وزیرجناب شانتنو ٹھاکر کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

‘‘#MatuaMahaMela2023ایک اہم   تقریب ہے جس سے متوا برادری کی تابناک اوردرخشاں ثقافت کا اظہار ہوتا ہے۔ میں زیادہ سے زیادہ لوگوں سے میلے میں شرکت کرنے کی درخواست کروں گا۔ انسانیت ہمیشہ شری شری ہری چند ٹھاکر جی کی مقروض رہے گی جنہوں نے لوگوں کوہمدردری ، احسان اور خدمت کاراستہ دکھایا۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Ray Dalio: Why India is at a ‘Wonderful Arc’ in history—And the 5 forces redefining global power

Media Coverage

Ray Dalio: Why India is at a ‘Wonderful Arc’ in history—And the 5 forces redefining global power
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،25 دسمبر 2025
December 25, 2025

Vision in Action: PM Modi’s Leadership Fuels the Drive Towards a Viksit Bharat