وزیر اعظم مغربی بنگال میں تقریباً 3200کروڑ روپے کی لاگت کے دو قومی شاہراہ پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے
وزیر اعظم نادیہ ضلع میں این ایچ-34 کے برجگولی-کرشنا نگر سیکشن کی 66.7 کلومیٹر لمبی 4 لین کا افتتاح کریں گے
وزیر اعظم شمالی 24 پرگنہ ضلع میں این ایچ-34 کے 17.6 کلومیٹر طویل باراسات-برجگولی سیکشن کی 4 لین کا سنگ بنیاد رکھیں گے
یہ پروجیکٹ کولکاتا اور سلی گوڑی کے درمیان ایک اہم رابطے کے طور پر کام کریں گے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 20 دسمبر کو مغربی بنگال کا دورہ کریں گے ۔   وزیر اعظم مغربی بنگال کے نادیہ ضلع کے راناگھاٹ میں صبح تقریبا 11:15 بجے قومی شاہراہ پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے ۔  وہ اس موقع پر اجتماع سے خطاب بھی کریں گے ۔

وزیر اعظم تقریبا 3200 کروڑ روپے کے دو نیشنل ہائی وے پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے  اور سنگ بنیاد رکھیں گے ۔

وزیر اعظم مغربی بنگال کے نادیہ ضلع میں این ایچ-34 کے برجگولی-کرشنا نگر سیکشن کی 66.7 کلومیٹر لمبی 4 لین کا افتتاح کریں گے ۔  وہ مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ ضلع میں این ایچ-34 کے 17.6 کلومیٹر طویل باراسات-برجگولی سیکشن کی 4 لین  کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے ۔

 

یہ پروجیکٹ کولکاتا اور سلی گوڑی کے درمیان ایک اہم رابطے کے طور پر کام کریں گے ۔  یہ  سفر کے وقت کو تقریبا 2 گھنٹے تک کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوں گے ، بغیر کسی رکاوٹ کے ٹریفک کے بہاؤ کے لیے گاڑیوں کی تیز اور ہموار نقل و حرکت کو یقینی بنائیں گے ، گاڑیوں کے آپریٹنگ اخراجات کو کم کریں گے  اور کولکاتا  اور مغربی بنگال کے دیگر پڑوسی اضلاع کے ساتھ ساتھ پڑوسی ممالک کے ساتھ رابطے کو بہتر بنائیں گے ۔  ان پروجیکٹوں  سے خطے میں اقتصادی ترقی کو بھی فروغ ملے گا اور پورے خطے میں سیاحت کی ترقی کو رفتار ملے گی ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India rolls out ₹497 crore RELIEF scheme to support exporters amid West Asia conflict

Media Coverage

India rolls out ₹497 crore RELIEF scheme to support exporters amid West Asia conflict
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares a Sanskrit Subhashitam, highlights the divine and benevolent grace of Goddess Brahmacharini
March 20, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi shared a Sanskrit subhashitam today, highlighting the divine and benevolent grace of Goddess Brahmacharini.

The Prime Minister wrote on X:

"मां ब्रह्मचारिणी के चरणों में कोटि-कोटि नमन! देवी मां सभी भक्तों पर अपनी कृपा बनाए रखें।

दधाना करपद्माभ्यामक्षमालाकमण्डलू।
देवी प्रसीदतु मयि ब्रह्मचारिण्यनुत्तमा॥"

The Goddess who holds a rosary and a water pot in her lotus-like hands—may that supremely exalted Goddess Brahmacharini be gracious to me.