‘میرا بائی جنم اُتسو’، سنت میرا بائی کی 525 ویں سالگرہ منانے کے لئے منعقد کیا جا رہا ہے

وزیراعظم جناب نریندر مودی ‘‘میرا بائی جنم اُتسو’’ میں شرکت کریں گے، جو کہ اترپردیش کے شہر متھرا میں، سنت میرا بائی کی 525  ویں سالگرہ منانے کے لئے، 23 نومبر 2023  کو  تیسرے پہر  تقریبا ساڑھے چار بجے  منعقد کردہ ایک پروگرام ہے۔ وزیراعظم، سنت میرا بائی کی یاد میں ایک یادگاری ٹکٹ اور  سکے کا  اجراء  بھی کریں گے۔ وہ  اس موقع پر  منعقدہ  ثقافتی پروگرام میں شرکت بھی کریں گے۔ اس  پروگرام میں ، سنت میرا بائی کی  یاد  میں سال بھر طویل پروگراموں  کے آغاز  کی تقریب بھی  کی جائے گی۔

سنت میر ابائی ، بھگوان کرشن کے تئیں اپنی  عقیدت کے لئے معروف ہیں۔ انہوں نے  کئی مناجات اور  دوہے بھی   مرتب کئے ہیں، جو  آج بھی مقبول ہیں۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
ISRO achieves milestone with successful sea-level test of CE20 cryogenic engine

Media Coverage

ISRO achieves milestone with successful sea-level test of CE20 cryogenic engine
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 دسمبر 2024
December 13, 2024

Milestones of Progress: Appreciation for PM Modi’s Achievements