Share
 
Comments
وزیراعظم دیہی معیشت کو مستحکم بنانے اور خطے کے کسانوں کی مدد کے لیے بانس ڈیری سنکُل کا سنگ بنیاد رکھیں گے
وزیراعظم یو پی کے 20 لاکھ سے زیادہ مکینوں کو دیہی رہائشی حقوق کے ریکارڈ گھرونی تقسیم کریں گے
وزیراعظم وارانسی میں 870 کروڑ روپے سے زیادہ لاگت والے 22 ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے
پروجیکٹوں میں بہت سے شعبے شامل ہیں جن میں شہری ترقی ، صحت ، تعلیم ، سڑک سے متعلق بنیادی ڈھانچہ اور سیاحت شامل ہے
ان پروجیکٹوں سے وارانسی کی یکسر تبدیلی کو مزید استحکام حاصل ہوگا

نئی دہلی،21دسمبر، 2021/وزیراعظم کی مسلسل یہ کوشش رہی ہے کہ وہ اپنے حلقے وارانسی کی ترقی اور معاشی پیش رفت کے لیے کام کریں۔ اس سمت آگے بڑھتے ہوئے وزیراعظم جناب نریندر مودی وارانسی کا دورہ کریں گے اور 23 دسمبر 2021 کو دوپہر تقریباً 1 بجے کثیر رخی ترقیاتی اقدامات کا آغاز کریں گے۔

وزیر اعظم وارانسی کے کرکھیاؤں میں یو پی کے ریاستی صنعتی ترقی کے اتھارٹی کے فوڈ پارک میں بانس ڈیری سنکل کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔  30 ایکڑ رقبے میں یہ ڈیری تقریباً 475 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کی جائے گی اور اِس میں پانچ لاکھ لیٹر دودھ کی روزہ ڈبہ بند کیے جانے کی سہولت ہوگی۔ اس سے دیہی معیشت کو تقویت حاصل ہوگی اور کسانوں کے لیے نئے موقعے پیدا کرتے ہوئے خطے میں انہیں مدد ملے گی۔ وزیراعظم  تقریباً 35 کروڑ روپے کا بونس بانس ڈیری سے وابستہ 1.7 لاکھ سے زیادہ دودھ کی پیداوار کرنے والے کے بینک کھاتوں میں منتقل کریں گے۔

وزیراعظم ، دودھ کی پیداوار سے متعلق کو آپریٹیو یونین پلانٹ، رام نگر وارانسی کے لیے بایو گیس پر مبنی ، بجلی بنانے والے پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ یہ دودھ کی پیداوار سے متعلق کو آپریٹیو یونین پلانٹ کو توانائی کے سلسلے میں خود کفیل بنانے کا ایک اہم قدم ہے۔

وزیراعظم ایک پورٹل اور لوگو کا بھی آغاز کریں گے جو دودھ کی پیداوار کی تجزیاتی اسکیم کے لیے مخصوص ہوگا۔ یہ پورٹل اور لوگو بھارتی معیارات کے بیورو نے ڈیری کے قومی ترقیاتی بورڈ کے ساتھ مل کر تیار کیا ہے۔ یہ لوگو جس میں بی آئی ایس اور این ڈی ڈی بی دونوں کے لوگو  موجود ہیں اور کوالٹی کا ایک نشان ہے اس سے ڈیری کے شعبے کے لیے سرٹیفکیٹ دیئے جانے کا عمل آسان ہو جائے گا اور عوام کو ڈیری مصنوعات کی کوالٹی کی یقین دہانی ہوگی۔

زمین کی ملکیت کے مسائل کو  زمینی سطح پر کم کرنے کی ایک اور کوشش کے طور پر وزیر اعظم پنچایت راج کی مرکزی وزارت کی سوامتو اسکیم کے تحت  دیہی رہائشی حقو ق کے ریکارڈ گھرونی کو ورچوئل وسیلے سے تقسیم کریں گے۔ جس میں اتر پردیش کے 20 لاکھ سے زیادہ مکینوں کو شامل کیا جائے گا۔

اس پروگرام میں وزیراعظم وارانسی میں 870 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے 22 ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔

وزیراعظم وارانسی میں کثیر رخی شہری ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے ۔ ان میں پرانے کاشی وارڈوں کی تجدید کے چھ پروجیکٹس ، ایک پارکنگ ، بینیا باغ میں ایک سرفیس پارک، دو تالابوں کی تزیین کاری ، رمنا گاؤں میں گندے پانی کو صاف کرنے کا ایک پلانٹ اور اسمارٹ سٹی مشن کے تحت 720 جگہوں پر جدید ترین نگرانی کیمرے لگانے کا کام شامل ہے۔

وزیراعظم تعلیم کے شعبے میں جن پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے ان میں اساتذہ کی تعلیم کی مرکزی وزارت کا بین یونیورسٹی مرکز بھی شامل ہیں جو تقریبا ً 107 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے اور اعلیٰ تبتی مطالعات کے مرکزی اداروں نے اساتذہ کی تعلیم کا ایک مرکز شامل ہے۔ وزیر اعظم اس کے علاوہ بی ایچ یو میں  رہائشی فلیٹ اورعملے کے کوارٹرز، آئی ٹی آئی کروندی  کا افتتاح کریں گے۔

صحت کے شعبے میں وزیر اعظم ، ڈاکٹروں کے ہاسٹل ، نرسوں کے ہاسٹل اور شیلٹر ہوم پر مشتمل پروجیکٹ کا بھی افتتاح کریں گے جس پر 130 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔ یہ پروجیکٹ مہانما پنڈت مدن موہن مالویہ کینسر سینٹر میں قائم کیا جائے گا جو بھدراسی میں 50 بستروں والے مربوط آیوش اسپتال کا افتتاح کریں گے۔ وہ آیوش مشن کے تحت تحصیل پنڈرا میں 49 کروڑ روپے کی لاگت والے  سرکاری ہومیو پیتھک میڈیکل کالج کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

وزیراعظم سڑک کے شعبے میں 4 سے 6 لین والی دو سڑکوں کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گے جس میں ان سڑکوں کو چوڑا کیا جائے گا۔ یہ پروجیکٹ پریاگ راج اور بھدوہی سڑکوں کے لیے ہے۔ اس سے وارانسی کی کنٹیویٹی میں بہتری آئے گی اور یہ  شہر کے ٹریفک کے مسئلے کو حل کرنے  کی طرف ایک قدم ہوگا۔

اس مقدس شہر کے سیاحتی امکانات کو فروغ دیتے ہوئے وزیراعظم شری گرو روی داس جی مندر ، سنت گوردھن وارانسی سے متعلق سیاحت کے ترقیاتی پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کا بھی افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم کے ہاتھوں جن دیگر پروجیکٹوں کا افتتاح ہوگا ان میں چاول سے متعلق تحقیق کا بین الاقوامی ادارہ ، جنوب ایشیائی خطے کا مرکز وارانسی ، پایک پور گاؤں میں علاقائی حوالہ جاتی معیارات سے متعلق ایک لیباریٹری اور تحصیل پنڈرا میں ایک ایڈوکیٹ بلڈنگ شامل ہے۔

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن
A sweet export story: How India’s sugar shipments to the world are surging

Media Coverage

A sweet export story: How India’s sugar shipments to the world are surging
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Three time Grammy Award winner Ricky Kej's life changing experience with PM Modi – A must read
March 20, 2023
Share
 
Comments

Recently, noted musician Ricky Kej won his career's third Grammy Award for 'Divine Tides' album. Speaking to Modi Story, he opened up how PM Modi gave a purpose to his music and encouraged him to create music which had a social impact and showcased India's great culture.

"When I had won my first Grammy Award in 2015, it was just after a year Prime Minister Modi had become the Prime Minister and on that international stage where over a billion people from all over the world were watching the Grammy Awards, I had actually given a shoutout when I mentioned during my acceptance speech a big thank you to him (PM Modi) and I said that he is doing such amazing work for India," said Kej.

Ricky Kej further said that he wanted to meet PM Modi and was delighted to receive a call from the Prime Minister's Office regarding their meeting.

Recalling about their first meeting, Kej narrated, "I had assumed that it would be a photo-op type meeting for 4-5 minutes, but it actually went on to become an hour-long discussion! It was a great experience. PM Modi inspired me during that meeting that every music I make is for what I am passionate about, which is the environment and positive social impact. He has been a huge influence on my life because he changed the course of my career and he changed the course of my life."

Kej added that now he does not make any commercial or Bollywood music. He said, "The only kind of music that I make is about trying to make this world a better place and trying to showcase our beautiful heritage and culture of India. That's what my life is all about now."

Sharing more insights about their meeting, Kej remarked, "PM Modi realised that my passion is the environment and I realised that his huge passion is environment and nature and protecting and conserving all species. Honourable Prime Minister mentioned to me that he will be going to COP21 – Paris Climate Change Conference that was the biggest commerce of nations ever in the history of our planet. He also mentioned that he was going to launch a Solar Alliance which was something very-very close to my heart."

While they were discussing about the COP21 conference, they came up with a suggestion that a music album shall be created on climate change and India's perspective about climate change involving musicians, making it very inclusive, musicians from all over the world. "So I ended up making this album called 'Shanti Samsara' which featured 500 musicians from 40 countries. PM Modi loved the album and he launched the album at Paris Climate Change Conference by gifting the album to then President of France Mr. Francois Hollande and then Secretary General of United Nations Mr. Ban Ki Moon," Kej said.