اسٹارٹ اپس، وزیر اعظم کے سامنے چھ موضوعات پر پریزینٹیشن دیں گے
ملک میں اسٹارٹ اپ ماحولیاتی نظام کو فروغ دینے کے لیے، وزیر اعظم کی مسلسل کوششوں کا باہمی تعاملی حصہ

نئی دہلی،14 جنوری 2022: وزیر اعظم جناب نریندر مودی 15 جنوری 2022 کو صبح ساڑھے دس بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اسٹارٹ اپس کے ساتھ بات چیت کریں گے۔

زراعت، صحت، انٹرپرائز نظام، خلاء، صنعت 4.0، تحفظ، فن ٹیک، ماحولیات وغیرہ سمیت مختلف شعبوں کے اسٹارٹ اپس اس بات چیت کا حصہ ہوں گے۔ 150 سے زیادہ سٹارٹ اپس کو گروونگ فرام روٹس سمیت چھ ورکنگ گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے جوکہ موضوعات کی بنیاد پر قا ئم کئے گئےہیں۔ ان میں ڈی این اے کو جھکانا؛ مقامی سے عالمی تک؛ مستقبل کی ٹیکنالوجی؛ مینوفیکچرنگ میں چیمپئنز کی تعمیر؛ اور پائیدار ترقی کے موضوعات شامل ہیں۔ ہر گروپ بات چیت میں مختص کردہ موضوع پر وزیر اعظم کے سامنے پریزنٹیشن دے گا۔ بات چیت کا مقصد یہ سمجھنا ہے کہ کس طرح اسٹارٹ اپ ملک میں جدت طرازی کے ذریعے قومی ضروریات میں اپنی حصہ رسدی کرسکتے ہیں۔

آزادی کا امرت مہوتسو کے ایک حصے کے طور پر، ایک ہفتہ طویل تقریب، ’’سیلیبریٹنگ انوویشن ایکو سسٹم‘‘، ڈی پی آئی آئی ٹیDPIIT، وزارت تجارت اور صنعت کی طرف سے 10 سے 16 جنوری 2022 تک منعقد کی جا رہی ہے۔ یہ تقریب اسٹارٹ اپ انڈیا پہل کیویں سالگرہ منا رہی ہے۔

وزیراعظم قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے کے لیے اسٹارٹ اپ کی صلاحیت پر پختہ یقین رکھتے ہیں۔ اس کی عکاسی 2016 میں فلیگ شپ پہل اسٹارٹ اپ انڈیا کے آغاز سے ہوئی۔ اس کا ملک میں سٹارٹ اپ ایکو سسٹم پر زبردست اثر پڑا ہے، اور اس کی وجہ سے ملک میں یونیکورن کی حیرت انگیز ترقی ہوئی ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Homebuyers move up price ladder: Rs 1.5-3 cr housing sales jump 58% in H1

Media Coverage

Homebuyers move up price ladder: Rs 1.5-3 cr housing sales jump 58% in H1
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM shares a Sanskrit Subhashitam, highlights the cosmic connection between the individual soul and the universal consciousness
July 23, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi shared a Sanskrit Subhashitam today, highlighting the profound cosmic connection between the individual soul and the universal consciousness.

The Prime Minister wrote on X;

"यश्चायमस्मिन्नाकाशे तेजोमयोऽमृतमयः पुरुषः सर्वानुभूः।

यश्चायमस्मिन्नात्मनि तेजोमयोऽमृतमयः पुरुषः सर्वानुभूः॥"

The powerful, eternal reality that exists in the vast sky or space is also present within our own soul. Therefore, it is said: whatever exists within the individual being, in every particle, also exists in the universe.