Share
 
Comments

نئی دہلی،22؍جون :وزیراعظم ، جناب نریندرمودی 24جون کو صبح 11بجے ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعہ ٹوائے کیتھن 2021کے شرکاء کے ساتھ بات چیت کریں گے ۔

تعلیم کی وزارت ، ڈبلیو سی ڈی کی وزارت ، ایم ایس ایم ای کی وزارت ، ڈی پی آئی آئی ٹی ، ٹیکسٹائل کی وزارت ، آئی اینڈ بی کی وزارت اور اے آئی سی ٹی ای کی طرف سے  5جنوری ، 2021کو مشترکہ طورپر ٹوائے کیتھن 2021کا آغاز کیاگیاتھاتاکہ بنیادی  اختراعی کھلونوں اورکھیل سے متعلق دیگر نئے آئیڈیاز کو متوجہ کیاجاسکے ۔  ہندوستان بھر کے تقریبا ایک لاکھ بیس ہزارشرکاء نے ٹوائے کیتھن 2021کے لئے 17ہزارسے زیادہ آئیڈیاز درج کرائے ہیں اور داخل کئے ہیں ۔ ان میں سے 1567آئیڈیاز تین دن کے آن لائن ٹوائے کیتھن گرانڈ فنالے کے لئے شارٹ لسٹ کئے گئے ہیں ، جو22سے 24جون تک منعقد ہوگا۔ کووڈ -19کی بندشوں کی وجہ سے اس گرانڈ فنالے میں ڈیجیٹل ٹوائے نظریات کے ساتھ کئی ٹیمیں ہونگی جب کہ غیرڈیجیٹل ٹوائے تصورات کے لئے ایک علیحدہ فزیکل ایونٹ کا انعقاد ہوگا۔

ہندوستان کی گھریلومارکیٹ کے ساتھ ساتھ عالمی کھلونے کی مارکیٹ ہمارے مینوفیکچرنگ سیکٹرکو ایک زبردست موقع فراہم کرتاہے ۔ ٹوائے کیتھن 2021کا مقصد ہندوستان میں کھلونے کی صنعت کو فروغ دینا ہے تاکہ کھلونے مارکیٹ کو ایک بڑی حصہ داری دلانے میں مدد کی جاسکے ۔

اس موقع پر تعلیم کے مرکزی وزیربھی موجود رہیں گے ۔

 

'من کی بات ' کے لئے اپنے مشوروں سے نوازیں.
Modi Govt's #7YearsOfSeva
Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
Whom did PM Modi call on his birthday? Know why the person on the call said,

Media Coverage

Whom did PM Modi call on his birthday? Know why the person on the call said, "You still haven't changed"
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Social Media Corner 19th September 2021
September 19, 2021
Share
 
Comments

Citizens along with PM Narendra Modi expressed their gratitude towards selfless contribution made by medical fraternity in fighting COVID 19

India’s recovery looks brighter during these unprecedented times under PM Modi's leadership –