یہ کوشش وزیراعظم کے اس وژن سے ترغیب پائی ہے جس کے مطابق یہ یقینی بنایا جانا چاہئے کہ ملک کا کوئی بھی حصہ ترقی کی راہ پر پیچھے نہ رہ جائے
مشن موڈ میں ضلعی سطح پرمختلف اسکیموں کی تکمیل کے ہدف کو حاصل کرنا اس بات چیت کا مقصد ہے

نئی دہلی، 21 جنوری 2022/ وزیراعظم جناب نریندرمودی 22 جنوری 2022 کو صبح 11 بجے مختلف ضلعوں کے ضلع افسران(ڈی ایم)سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ بات چیت کریں گے۔

وزیراعظم اضلاع میں سرکاری اسکیموں اور پروگراموں کے نفاذ کی پیش رفت اور موجودہ صورتحال کے بارے میں براہ راست فیڈبیک لیں گے۔ اس بات چیت سے کاموں کو نمٹانے کا جائزہ لینے اور چیلنجوں کا پتہ لگانے میں مدد ملے گی۔

اس کا مقصد سبھی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ملکر ضلعوں میں مختلف محکموں کے ذریعہ مشن موڈ میں مختلف اسکیموں کی تکمیل کے ہدف کو حاصل کرنا ہے۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں حکومت نے ملک بھر میں ترقی اور فروغ میں سستی اور ڈھیلے پن کو دور کرنے کے لئے مسلسل کئی اقدام اٹھائے ہیں۔ یہ تمام شہریوں کے معیار زندگی کو اوپر اٹھانے اورسبھی کے لئے شمولیت والی ترقی کو یقینی بنانے کی حکومت کے عزم کے مطابق ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
2026 is poised to become a definitive turning point in India’s odyssey toward space

Media Coverage

2026 is poised to become a definitive turning point in India’s odyssey toward space
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM Modi shares Sanskrit Subhashitam emphasising the importance of Farmers
December 23, 2025

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, shared a Sanskrit Subhashitam-

“सुवर्ण-रौप्य-माणिक्य-वसनैरपि पूरिताः।

तथापि प्रार्थयन्त्येव कृषकान् भक्ततृष्णया।।”

The Subhashitam conveys that even when possessing gold, silver, rubies, and fine clothes, people still have to depend on farmers for food.

The Prime Minister wrote on X;

“सुवर्ण-रौप्य-माणिक्य-वसनैरपि पूरिताः।

तथापि प्रार्थयन्त्येव कृषकान् भक्ततृष्णया।।"