نئی لّی ، 25 اکتوبر / وزیر اعظم پردھان منتری سوا ندھی اسکیم  کے اتر پردیش کے فیض کنندگان کے ساتھ 27 اکتوبر صبح 10.30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے  بات چیت کریں گے  ۔  اس موقع پر  اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ بھی موجود ہوں گے ۔

          پی ایم اسٹریٹ  وینڈرس آتم نربھر ندھی   ( پی ایم سوا ندھی ) اسکیم   کووڈ – 19 سے متاثرہ  غریب ریڑھی  پٹری والوں کو  ، اُن کی  روزی کی سرگرمیاں  بحال کرنے میں   مدد کے لئے  یکم جون ، 2020 ء کو  شروع کی گئی تھی ۔ اب تک اِس اسکیم کے تحت 24 لاکھ سے زیادہ درخواستیں موصول ہو چکی ہیں ، جن میں سے 12 لاکھ سے زیادہ کو  منظوری دے دی گئی ہے اور تقریباً 5.35 لاکھ قرض  جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ ریاست اتر پردیش میں 6 لاکھ سے زیادہ درخواستیں دی گئی ہیں ، جن میں  3.27 لاکھ  کو منظوری دے دی گئی ہے اور  1.87 لاکھ  کو قرضے  جاری  کر دیئے گئے ہیں ۔

          اس گفتگو میں  پوری ریاست اتر پردیش  کے  اسکیم سے فیض حاصل کرنے والے  شامل ہوں گے ۔ اسے براہ است  ڈی ڈی نیوز پر نشر کیا جائے گا ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jal Jeevan Mission 2.0: Beyond pipes & pumps

Media Coverage

Jal Jeevan Mission 2.0: Beyond pipes & pumps
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Chief Minister of Rajasthan meets with Prime Minister
March 25, 2026

Chief Minister of Rajasthan, Shri Bhajanlal Sharma met with Prime Minister, Shri Narendra Modi today in New Delhi.

The Prime Minister’s Office said in a X post;

“Chief Minister of Rajasthan, Shri @BhajanlalBjp had a meeting with Prime Minister @narendramodi today.

@RajCMO”