نئی دہلی،30؍جون: وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی آئندہ کل یعنی یکم جولائی 2021 کو سہ پہر 3 بجے ڈاکٹروں کے قومی دن پر ان سے خطاب کریں گے۔

ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا ، " کووڈ-19 سے لڑنے میں تمام ڈاکٹروں کی کاوشوں پر پورے ہندوستان کو فخر ہے۔ یکم جولائی کو ڈاکٹروں کے قومی دن کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کل سہ پہر 3 بجے ،  @IMAIndiaOrg (انڈین میڈیکل ایسو سی ایشن )کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے ایک پروگرام میں ڈاکٹر برادری سے خطاب کروں گا۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Paltano Dorkar!’ PM Modi Predicts TMC Rout In Bengal, Says ‘Goons Won’t Find Space To Hide After May 4’

Media Coverage

‘Paltano Dorkar!’ PM Modi Predicts TMC Rout In Bengal, Says ‘Goons Won’t Find Space To Hide After May 4’
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 25 اپریل 2026
April 25, 2026

From Boat Rides on the Ganga to Global AI & Bio-Economy Leadership: PM Modi’s India 2.0