وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سنگاپور کے وزیراعظم جناب لارنس وونگ کا کا ان کے ذریعہ بھارت پر اعتماد ظاہر کرنے کے لئے شکریہ ادا کاہ ۔ جناب مودی نے کہا کہ سنگاپور ہمارے وکست بھارت کے سفر میں ایک قابلِ قدر شراکت دار ہے۔
وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘وزیراعظم وونگ، بھارت پر اعتماد کےلئے آپ کا شکریہ!
سنگاپور ہمارے وکست بھارت کے سفر میں ایک قابلِ قدر شراکت دار ہے۔ ہم اپنے جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے روڈ میپ کے فوری نفاذ کے لیے پرعزم ہیں، جس میں جدید مینوفیکچرنگ، مہارت سازی اور ڈیجیٹل فریم ورک پر خاص توجہ ہے۔’’
@LawrenceWongST
Thank you Prime Minister Wong for your words of confidence in India!
— Narendra Modi (@narendramodi) September 4, 2025
Singapore is a valued partner in our journey towards building a Viksit Bharat. We are committed to the swift implementation of the roadmap for our Comprehensive Strategic Partnership, with a focus on advanced… pic.twitter.com/9EjWWgeAeF


