وزیر اعظم نیتن یاہو نے وزیر اعظم نریندر مودی کو اسرائیل اور ایران کے درمیان بدلتی ہوئی صورتحال سے آگاہ کیا
جناب مودی نے بھارت کی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں جلد از جلد امن و استحکام کی بحالی کی ضرورت پر زور دیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج اسرائیل کے وزیر اعظم، جناب بنیامین نیتن یاہو کی ٹیلی فون کال موصول ہوئی۔

وزیر اعظم نیتن یاہو نے وزیر اعظم مودی کو حالیہ پیش رفت اور اسرائیل و ایران کے درمیان بدلتی ہوئی صورتحال سے آگاہ کیا۔

وزیر اعظم جناب مودی نے بھارت کی تشویش کا اظہار کیا اور خطے میں جلد از جلد امن و استحکام کی بحالی کی ضرورت پر زور دیا۔

دونوں رہنماؤں نے رابطے میں رہنے سے اتفاق کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM-VBRY: The Employment Scheme Delivering on India’s Social Security Promise

Media Coverage

PM-VBRY: The Employment Scheme Delivering on India’s Social Security Promise
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 جون 2026
June 13, 2026

Viksit Bharat Accelerating: Tech, Defense, Infra & Exports Power India's Global Leap Under the Leadership of PM Modi