وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ اور وزیر اعظم عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان سے بات چیت کی اور مغربی ایشیا میں جاری تنازعے کے بارے تبادلہ خیال کیا۔ جناب مودی نے  علاقائی توانائی بنیادی ڈھانچے پر حملوں کو لے کر بھارت کی جانب سے مذمت کا اعادہ کیا، اور  ساتھ ہی جہازرانی کی آزادی کو یقینی بنانے اور بحری جہازوں کے راستے کھلے اور محفوظ رکھنے  کی ضرورت پر زور دیا۔ جناب مودی نے کہا، ’’سعودی عرب میں بھارتی برادری کی فلاح و بہبود کے لیے ان کے مسلسل تعاون کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔‘‘

جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ اور وزیر اعظم عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان سے بات چیت کی اور مغربی ایشیا میں جاری تنازعے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ میں نے علاقائی توانائی بنیادی ڈھانچے پر حملوں کو لے کر بھارت کی جانب سے مذمت کا اعادہ کیا۔

ہم نے جہازرانی کی آزادی کو یقینی بنانے اور بحری جہازوں کے راستوں کو کھلا اور محفوظ رکھنے  کی ضرورت پر اتفاق کیا۔

سعودی عرب میں بھارتی برادری کی فلاح و بہبود کے لیے ان کے پیہم تعاون کے لیے شکریہ ادا کیا۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Assam logs 1.02 Cr saplings plantation in eight hours on World Environment Day

Media Coverage

Assam logs 1.02 Cr saplings plantation in eight hours on World Environment Day
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister congratulates people of Assam on commendable environmental feat
June 05, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi today extended his heartiest congratulations to the people of Assam, especially the state’s Nari Shakti, for achieving a commendable feat in environmental conservation. The Prime Minister remarked that the state's Nari Shakti has taken a lead in this significant effort, which is aimed at building a sustainable planet.

The Prime Minister posted on X:

"Commendable feat. Congratulations to the people of Assam, especially the state’s Nari Shakti for taking the lead in this effort aimed at building a sustainable planet"