وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج  ترکون آسن  یا مثلث آسن پر ایک ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے   لوگوں سے جسم کے اوپری حصے اور ارتکاز کو بہتر بنانے کے لیے  ، اِس کی  مشق کرنے کی تاکید کی۔

بین الاقوامی یوگا ڈے کے  10 ویں ایڈیشن کے سلسلے میں شیئر کیا گیا یہ  کلپ کھڑے ہونے کی پوزیشن کو انجام دینے کے اقدامات کی بھی وضاحت کرتا ہے۔

وزیر اعظم نے  X پر پوسٹ کیا:

’’  کندھوں، کمر اور ارتکاز کو بہتر بنانے کے لیے  ترکون آسن  کی مشق کریں! ‘‘

 

’’ ترکون آسن کی مشق  جہاں پیٹھ اور کاندھے کو مضبوطی دیتی ہے ، وہیں ارتکاز کو بڑھانے میں بھی یہ کافی مدد گار ہے ۔ ‘‘

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's yuva shakti continues to make global impact: PM Modi

Media Coverage

India's yuva shakti continues to make global impact: PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 جولائی 2026
July 19, 2026

Exports Booming, Skies Opening, Energy Transforming — PM Modi’s India in Full Flight