وزیر اعظم نریندر مودی نے آنجہانی ویر ساورکر کی زندگی کے اسباق پر روشنی ڈالتے ہوئے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ماں بھارتی کے محنتی اور سرشار بیٹے  آنجہانی ویر ساورکر کی زندگی سے ہم منفی حالات میں بھی اپنے عزم پر قائم رہنے کا سبق سیکھتے ہیں ۔  انہوں نے کہا کہ مادر وطن کے تئیں ان کی ہمت ، تحمل اور لگن کا احساس ہمیشہ ہم وطنوں کی رہنمائی کرتا رہے گا۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر لکھا ؛

मां भारती के कर्मठ सपूत वीर सावरकर जी के जीवन से हमें विपरीत परिस्थितियों में भी अपने संकल्प पर अडिग रहने की सीख मिलती है। उनका साहस, संयम और मातृभूमि के प्रति समर्पण का भाव सदैव देशवासियों का पथ प्रदर्शित करता रहेगा।

धीराः शोकं तरिष्यन्ति लभन्ते सिद्धिमुत्तमाम्।

धीरैः सम्प्राप्यते लक्ष्मीर्धैर्यं सर्वत्र साधनम्॥

بہادر اور ثابت قدم افراد دکھ اور مصائب پر قابو پانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں اور اپنی زندگی میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرتے ہیں۔ ایسے لوگ نہ صرف  مالا مال و خوشحال ہوتے ہیں بلکہ عزت اور وقار بھی پاتے ہیں۔ اس لیے صبر، استقامت اور حوصلہ ہی زندگی میں کامیابی تک پہنچنے کے بہترین اور مؤثر ترین ذرائع ہیں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's electric car sales set to cross 3 lakh units for first time in 2026: Report

Media Coverage

India's electric car sales set to cross 3 lakh units for first time in 2026: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جون 2026
June 29, 2026

PM Modi Advancing National Strength Through Unity, Innovation and Janbhagidari