وزیراعظم نے کہا کہ عظیم مجاہدِ آزادی شیام جی کرشن ورما کی زندگی سے ہمیں جرأت اور پختہ عزم کی غیر معمولی تحریک ملتی ہے۔ جناب مودی نے مزید کہا، ’’یہ ہم وطنوں میں ملک کے تئیں اپنے فرائض کی تکمیل کا جذبہ بھی بھرتی ہے۔‘‘

وزیراعظم نے ایک سنسکرت شلوک شیئر کی:

“विचित्रचरितोल्लेखचमत्कारितचेतनम्।

प्राप्यते किं यशः शुभ्रमनङ्गीकृत्य साहसम्॥”

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:

” عظیم مجاہدِ آزادی شیام جی کرشن ورما کی زندگی سے ہمیں جرأت اور حوصلے کی ایک غیر معمولی تحریک ملتی ہے۔ یہ ہم وطنوں کے دلوں میں ملک کے تئیں اپنے فرائض کی انجام دہی کا جذبہ بھی بھرتی ہے۔

विचित्रचरितोल्लेखचमत्कारितचेतनम्।

प्राप्यते किं यशः शुभ्रमनङ्गीकृत्य साहसम्॥”

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Why India's ₹37,500 cr coal gasification push matters for its energy future

Media Coverage

Why India's ₹37,500 cr coal gasification push matters for its energy future
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 14 مئی 2026
May 14, 2026

Kisan Kalyan to Viksit Bharat: PM Modi Delivers Jobs, Markets & Dignity Across Rural and Industrial India