وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ایک ایسے ملک میں جہاں بیٹیوں کو لکشمی کی طرح پرستش کی جاتی  ہے، وہاں11 سال قبل آج ہی کے دن ‘بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ’ مہم شروع کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ یہ بڑے فخر کی بات ہے کہ آج ہندوستان کی بیٹیاں ہر میدان میں نئے ریکارڈ بنا رہی ہیں اور ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔

وزیر اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کیا جو بیٹیوں کی اہمیت پر لازوال ہندوستانی اخلاقیات کی عکاسی کرتا ہے۔

दशपुत्रसमा कन्या दशपुत्रान् प्रवर्धयन्। यत् फलम् लभते मर्त्यस्तल्लभ्यं कन्ययैकया॥

سبھاشیتم یہ بتاتا ہے کہ ایک بیٹی دس بیٹوں کے برابر ہوتی ہے، اور جو خوبی یا  اوصاف  ایک شخص دس بیٹوں سے حاصل کرتا ہے وہ ایک بیٹی سے بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔

 

وزیر اعظم نے ایکس  پر لکھا:

कन्या को लक्ष्मी मानने वाले हमारे देश में 11 साल पहले आज ही के दिन बेटी बचाओ बेटी पढ़ाओ अभियान की शुरुआत हुई थी। यह बड़े गर्व की बात है कि आज भारत की बेटियां हर क्षेत्र में नित-नए रिकॉर्ड बना रही हैं।


दशपुत्रसमा कन्या दशपुत्रान् प्रवर्धयन्।

यत् फलम् लभते मर्त्यस्तल्लभ्यं कन्ययैकया॥

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s Defence Exports Explode: ₹40,000 Crore Milestone Signals a New Manufacturing Era

Media Coverage

India’s Defence Exports Explode: ₹40,000 Crore Milestone Signals a New Manufacturing Era
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares moments from his metro journey to and from the SRCC programme
September 05, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi today shared glimpses of his metro journey while traveling to and from the SRCC programme.

In a post on X, the Prime Minister shared:

"Metro moments…

On the way to the SRCC programme and back."