وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا، جس میں ایک نیک اور باکردار معاشرے کی تشکیل میں دانش مندی، محنت اور اعلیٰ کردار کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔ اس شلوک میں لوگوں کو روشن اور دانش مندی کی راہ اختیار کرنے، اپنی کوششوں میں لاپرواہی نہ برتنے اور ثابت قدم رہنے نیز ایک نیک و باکردار معاشرے کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرنے کی ترغیب دی گئی ہے:

"तन्तुं तन्वन्रजसो भानुमन्विहि ज्योतिष्मतः पथो रक्ष धिया कृतान्।

अनुल्बणं वयत जोगुवामपो मनुर्भव जनया दैव्यं जनम्॥"

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

तन्तुं तन्वन्रजसो भानुमन्विहि ज्योतिष्मतः पथो रक्ष धिया कृतान्।

अनुल्बणं वयत जोगुवामपो मनुर्भव जनया दैव्यं जनम्॥

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways plans four-laning of 11,000-km high-density network to boost train capacity

Media Coverage

Indian Railways plans four-laning of 11,000-km high-density network to boost train capacity
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اگست 2026
August 26, 2026

Accountability Meets Ambition: Record Low NPAs, Record Defence Output, Record Digital Adoption Under the Leadership of PM Modi