وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کرتے ہوئےاس بات پر زور دیا کہ آج کاروباری افراد یا محنتی لوگوں کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔
“नात्युच्चशिखरोमेरुर्नातिनीचंरसातलम्।
व्यवसायद्वितीयानांनात्यपारोमहोदधिः॥"
سبھاشتم یہ بتاتا ہے کہ کوئی پہاڑ بہت اونچا نہیں ہے اور کوئی جگہ اتنی گہری نہیں ہے کہ پہنچا نہ جا سکے! اسی طرح، کوئی سمندر اتنا وسیع نہیں ہے کہ اسے عبور نہ کیا جا سکے۔ درحقیقت کاروباری افراد یا محنتی لوگوں کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا۔
“नात्युच्चशिखरो मेरुर्नातिनीचं रसातलम्।
व्यवसायद्वितीयानां नात्यपारो महोदधिः॥"
नात्युच्चशिखरो मेरुर्नातिनीचं रसातलम्।
— Narendra Modi (@narendramodi) December 29, 2025
व्यवसायद्वितीयानां नात्यपारो महोदधिः॥ pic.twitter.com/drNJNTbEm0


