وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گذشتہ ماہ کے من کی بات پروگرام کے ایپی سوڈ پر مبنی ایک کتابچہ ساجھا کیا ہے جس میں پروگرام کے دوران متذکرہ موضوعات پر دلچسپ مضامین شامل ہیں۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛
’’مجھے آئندہ ہفتے کے من کی بات پروگرام کے لیے متعدد سجھاؤ حاصل ہو رہے ہیں۔ بڑی تعداد میں نوجوانوں کو اپنے خیالات ساجھا کرتے ہوئے دیکھ کر مجھے خوشی ہوئی۔ گذشتہ مہینے کے ایپی سوڈ پر مبنی ایک کتابچہ ملاحظہ کیجئے جس میں متذکرہ موضوعات پر لچسپ مضامین شامل ہیں۔
https://davp.nic.in/ebook/mkbhin2022/index.html"
I’ve been getting numerous inputs for the #MannKiBaat programme next week. Happy to see youngsters share their views in large numbers. Here is a booklet on last month’s episode containing interesting articles on the topics discussed. https://t.co/ze3946Stwm
— Narendra Modi (@narendramodi) May 22, 2022


