وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گذشتہ ماہ کے من کی بات پروگرام کے ایپی سوڈ پر مبنی ایک کتابچہ ساجھا کیا ہے جس میں پروگرام کے دوران متذکرہ موضوعات پر  دلچسپ مضامین شامل ہیں۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’مجھے آئندہ ہفتے کے من کی بات پروگرام کے لیے متعدد سجھاؤ حاصل ہو رہے ہیں۔ بڑی تعداد میں نوجوانوں کو اپنے خیالات ساجھا کرتے ہوئے دیکھ کر مجھے خوشی ہوئی۔ گذشتہ مہینے کے ایپی سوڈ پر مبنی ایک کتابچہ ملاحظہ کیجئے جس میں متذکرہ موضوعات پر لچسپ مضامین شامل ہیں۔

https://davp.nic.in/ebook/mkbhin2022/index.html"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's banking sector resilient; 11-13% credit growth for January-June likely: Survey

Media Coverage

India's banking sector resilient; 11-13% credit growth for January-June likely: Survey
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 20 اپریل 2026
April 20, 2026

Honouring Saints, Powering Futures: PM Modi’s Leadership That Blends Heritage, Highways and High Growth