معذور افراد کے بین الاقوامی دن کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا،
’’ معذور افراد کے بین الاقوامی دن کے موقع پر میں بھارت کی ترقی میں معذور افراد کی شاندار خدمات اور حصولیابی کی تعریف کروں گا۔ ان کی زندگی کا سفر، ان کو عزم و حوصلہ بہت تحریک دیتا ہے۔
حکومت ہند معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لئے بنیادی ڈھانچے کو مزید مضبوط کرنے کے واسطے سرگرمی سے کام کررہی ہے۔ اس سلسلے میں برابری ، رسائی اور مواقع پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے ‘‘۔
The Government of India is actively working to further strengthen infrastructure that empowers persons with disabilities. The emphasis remains on equality, accessibility and opportunity.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 3, 2021


