معذور افراد کے بین الاقوامی دن کے موقع پر وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے کہا،

’’ معذور افراد کے بین الاقوامی دن  کے موقع پر  میں بھارت کی ترقی میں معذور افراد کی  شاندار خدمات اور  حصولیابی  کی  تعریف کروں گا۔ ان کی زندگی کا سفر، ان کو عزم و حوصلہ  بہت تحریک دیتا ہے۔

حکومت ہند  معذور  افراد کو بااختیار بنانے  کے لئے بنیادی ڈھانچے کو مزید مضبوط کرنے کے واسطے سرگرمی سے کام کررہی ہے۔ اس سلسلے میں  برابری ، رسائی اور مواقع پر  خصوصی توجہ دی جارہی ہے ‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India Post launches drone delivery pilot across Himachal, Assam

Media Coverage

India Post launches drone delivery pilot across Himachal, Assam
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22 اگست 2026
August 22, 2026

Citizens Appreciate PM Modi’s Leadership Driving India’s Growth, Innovation and Connectivity