وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اندور میں 17ویں پرواسی بھارتیہ دِو س(پی بی ڈی)سے الگ ہٹ کرسوری نام کے صدر عزت مآب  جناب چندرکار پرساد سنتوکھی سے ملاقات کی۔صدر سنتوکھی 14-7جنوری 2023 سے ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں اور وہ 17ویں پرواسی بھارتیہ دِوس کے خصوصی مہمان اعزازی بھی ہیں۔

اپنی ملاقات کے دوران دونوں لیڈروں نے ہائیڈرو کاربن ، دفاع، بحری سلامتی، ڈیجیٹل پہلوں اور آئی سی ٹی و  صلاحیت سازی سمیت باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی۔

سوری نام نے ہندوستان کے ذریعے سوری نا م کے ذریعے حاصل شدہ قرضہ جات سلسلوں سے پیدا شدہ سوری نام کے قرضہ جات کے از سر نو نظم کی ستائش کی۔

صدر سنتوکھی صدرجمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو سے بھی بات چیت کریں گے اور 10جنوری 2023 کو اختتامی اجلاس اور پرواسی بھارتیہ سمان ایوارڈ تقریب میں بھی شرکت فرمائیں گے۔وہ اندور میں گلوبل انویسٹر اجلاس کے افتتاحی سیشن میں بھی شرکت کریں گے۔ اس کے بعد وہ احمدآباد اور نئی دیلی جائیں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Cabinet approves Rs 4,415 crore upgrade of 233 km NH-347B in Madhya Pradesh

Media Coverage

Cabinet approves Rs 4,415 crore upgrade of 233 km NH-347B in Madhya Pradesh
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 4 جون 2026
June 04, 2026

India's Remarkable Stride Under PM Modi: Clean Energy Jobs, Infrastructure Surge & Global Trade Wins