وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 25 اگست 2023 کو ایتھنز میں یونان کے وزیر اعظم عزت مآب جناب کیریکوس مٹسوٹاکس کے ذریعے دیے گئے بزنس لنچ میں شرکت کی۔

اس تقریب میں جہاز رانی، بنیادی ڈھانچے، توانائی سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے معروف بھارتی اور یونانی سی ای اوز نے شرکت کی۔

اپنے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے قابل تجدید توانائی، اسٹارٹ اپ، ادویات سازی، آئی ٹی، ڈیجیٹل ادائیگی اور بنیادی ڈھانچے جیسے شعبوں میں بھارت کی پیش رفت اور کاروبار کو فروغ دینے کے لیے کیے گئے مختلف اقدامات کو اجاگر کیا۔ انھوں نے بھارت اور یونان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے میں ان صنعتی رہنماؤں کے کردار کا اعتراف کیا۔

وزیر اعظم نے کاروباری رہنماؤں کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ بھارت میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں اور بھارت کی ترقی کی کہانی کا حصہ بنیں۔

مندرجہ ذیل سی ای اوز نے اس تقریب میں شرکت کی:

نمبر شمار

کمپنی

ایگزیکٹو

1.

ایلپن

جناب تھیوڈور ای ٹرائیفون، سی او/ سی ای او

2.

گیک ٹیرنا گروپ

جناب جارجیوس پیرسٹرس، چیئرمین بورڈ آف بورڈ

3.

نیپچون لائنز شپنگ اینڈمینجنگ  انٹرپرائزز ایس اے

مسز میلینا ٹراولو، بی او ڈی کی چیئر

4.

چپیتا ایس اے

جناب سپائروس تھیوڈوروپولوس، بانی

5.

یورو بینک ایس اے

جناب فوکیون کراویاس، سی ای او

6.

ٹیمس ایس اے

جناب اچیلس کانسٹاکوپولس، چیئرمین اور سی ای او

7.

مائیٹیلینئس گروپ

جناب انجیلوس میٹلینوس، چیئرمین اور سی ای او

8.

ٹائٹن سیمنٹ گروپ

بی او ڈی کے چیئرمین جناب دیمتری پاپالیکسوپولوس

9.

انسٹا فارماسیوٹیکل

جناب بینش چوڈگر، وائس چیئرمین

10.

ای ای سی

جناب ارون گاروڈیا، چیئرمین

11.

ایمکیور فارماسیوٹیکل

جناب سمت مہتا، ایم ڈی اور سی ای او

12.

جی ایم آر گروپ

جناب سرینواس بومیدالا، گروپ ڈائریکٹر

13.

آئی ٹی سی

جناب سنجیو پوری، چیئرمین اور ایم ڈی

14.

یو پی ایل

جناب وکرم شروف، ڈائریکٹر

15.

شاہی ایکسپورٹس

جناب ہریش آہوجا، ایم ڈی

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PM Modi distributes 6.5 million 'Svamitva property' cards across 10 states

Media Coverage

PM Modi distributes 6.5 million 'Svamitva property' cards across 10 states
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM congratulates the Indian women’s team on winning the Kho Kho World Cup
January 19, 2025

The Prime Minister Shri Narendra Modi today congratulated the Indian women’s team on winning the first-ever Kho Kho World Cup.

He wrote in a post on X:

“Congratulations to the Indian women’s team on winning the first-ever Kho Kho World Cup! This historic victory is a result of their unparalleled skill, determination and teamwork.

This triumph has brought more spotlight to one of India’s oldest traditional sports, inspiring countless young athletes across the nation. May this achievement also pave the way for more youngsters to pursue this sport in the times to come.”