وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہماچل پردیش میں پروجیکٹوں سے متعلق شہریوں کے تبصروں کا جواب دیا۔ وزیر اعظم ان پروجیکٹوں کو وقف کرنے اور سنگ بنیاد رکھنے کے لیے ہماچل پردیش جا رہے ہیں۔
ایمس بلاسپور کو قوم کے نام وقف کئے جانے کے موقع پر ، وزیراعظم نے درج ذیل ٹوئٹ کیا، اس کا سنگ بنیاد بھی وزیر اعظم نے رکھا تھا:
This is the case all over India. Tier-2 and Tier-3 cities, towns, Aspirational Districts are getting attention so that they can shine. https://t.co/rDfcW44vox
— Narendra Modi (@narendramodi) October 5, 2022


