آج سری اروبندو کی جینتی کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ سری اروبندو ’’ایک شاندار دماغ تھے، جن کے پاس ہماری قوم کے لیے ایک واضح نظریہ تھا ۔ تعلیم، فکری صلاحیت اور بہادری پر ان کا زور ہمیں متاثر کرتا رہتا ہے۔‘‘

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’آج سری اروبندو کی جینتی ہے۔ وہ ایک شاندار دماغ تھے، جن کا ہماری قوم کے لیے ایک واضح نقطہ نظر تھا۔ تعلیم ، دانشورانہ صلاحیت اور بہادری پر ان کا اصرار ہمیں متاثر کرتی رہتی ہے۔پوڈوچیری اور تمل ناڈو میں ان سے منسلک مقامات کے دورے کی کچھ تصویریں شیئر کر رہا ہوں۔‘‘

’’من کی بات ‘‘کی ایک قسط میں ، سری اروبندو کے خیالات کی عظمت کو بھی اجاگر کیا تھا،  وہ ہمیں خود انحصاری اورتعلیم کا سبق  سکھاتے ہیں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
ISRO Successfully Tests CE20 Cryogenic Engine At Uprated 220 KN Thrust For C32 Stage Of Upcoming LVM3 Mission

Media Coverage

ISRO Successfully Tests CE20 Cryogenic Engine At Uprated 220 KN Thrust For C32 Stage Of Upcoming LVM3 Mission
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 اگست 2026
September 11, 2026

Seva Pakhwada to Superpower Status: Why Citizens Are Hailing PM Modi’s Relentless Push