ہر ایک بچی موقع اور امید کے ساتھ ایک باوقار زندگی بسر کرے ، اس امر کو یقینی بنانے کے لیے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے حکومت کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے۔

بچیوں کے قومی دن کے موقع پر ایک پیغام میں، وزیر اعظم نے اس امر کو اجاگر کیا کہ گذشتہ دس برسوں کے دوران، بچیوں کی بہتر تعلیم، ہنرمندی اور حفظانِ صحت پر مسلسل توجہ مرکوز کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ان کوششوں نے ایک ایسا ماحول تیار کرنے میں مدد فراہم کی ہے جس میں بچی پروان چڑھ سکے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛

’’بچیوں کے قومی دن کے موقع پر، ہم اس امر کو یقینی بنانے کے لیے اپنے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ ایک بچی امید اور موقع کے ساتھ ایک باوقار زندگی بسر کر سکے۔ گذشتہ دس برسوں کے دوران، ہم نے بچیوں کی بہتر تعلیم، ہنرمندی اور حفظان صحت پر توجہ مرکوز کی۔ اس سے ایک ایسے ماحول کو یقینی بنایا گیا ہے جہاں  ایک بچی  کی بہتر نشو و نما ہو سکے اور وہ وکست بھارت کے لیے مؤثر تعاون دے سکے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The highway is India’s new high street

Media Coverage

The highway is India’s new high street
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares a Sanskrit Subhashitam, highlights noble character as the foundation of respect, trust, and effective leadership
July 27, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi shared a Sanskrit Subhashitam today, highlighting how a person of noble character earns respect in society and is regarded as worthy of every responsibility.

The Prime Minister wrote on X;

"शीलवान् पूजितो लोके शीलवान् साधुसम्मतः।

शीलवान् सर्वकर्मार्हः शीलवान् प्रियदर्शनः॥"

A person of noble character earns respect in society and the esteem of the virtuous. Through integrity, humility and disciplined conduct, such an individual is regarded as worthy of every responsibility. Their personality is admirable, inspiring and worthy of emulation. In truth, noble character is the true foundation of lasting success, effective leadership, and enduring trust.