وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے دوران ماں کلراتری کی پوجا ارچنا کی اور سبھی کے لئے ان کے آشیرواد کی دعا کی۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘ ماں کلرا تری سے دعا مانگتا ہوں کہ ساری رکاوٹوں کو دور کرکے وہ ہر کسی کی زندگی میں سکھ، امن وسکون، خوشحالی اور بہترین صحت عطا کرے’’۔
मां कालरात्रि से प्रार्थना है कि सारी बाधाओं को दूर कर वे हर किसी के जीवन में सुख, शांति, समृद्धि और उत्तम स्वास्थ्य लेकर आएं। pic.twitter.com/huqTvL1G62
— Narendra Modi (@narendramodi) October 12, 2021


